ترکی، سکیورٹی فورسز کا کرد باغیوں کے خلاف حملہ‘ 60 افراد ہلاک
منگل 9 فروری 2016 09:28
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 9فروری۔2016ء) ترکی میں سکیورٹی فورسز کے کرد باغیوں کے حملے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوب مشرقی صوبہ سیرناک کے ضلع سیزرائی میں ایک عمارت کے بیسمنٹ پر حملہ کیا گیا ہے اس موقع پر کرد باغیوں اور فورسز کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس میں عام شہریوں سمیت 60 افراد ہلاک ہو گئے۔
(جاری ہے)
حکام کا کہنا ہے کہ باغی شہریوں کو اضافی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں جبکہ انسانی حقوق کے کارکنوں نے سکیورٹی فورسز کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا نشانہ عام شہری بنے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 9 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر ملاعمر منصور کے بیٹے سمیت4افراد ہلاک ، باچاخان یونیورسٹی پر حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرمنصور زخمی
-
پی آئی اے کے متعدد ملازمین کی ایئر پورٹس میں داخلے پر پابندی عائد ،پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عارضی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا باضابطہ اعلان،کمیٹی کا نجکاری اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج بھی ... مزید
-
وزیر اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا کا استعفیٰ قبول کرلیا،منظوری کیلئے صدر کو ارسال، نئے گورنر کیلئے اقبال ظفر جھگڑا،صابرشاہ اور صلاح الدین ترمزی کے ناموں پر غور شروع،سیاست کو عبادت سمجھتا ہوں اس ... مزید
-
مذہبی انتہا پسندی صر ف اسلامی ممالک تک محدود نہیں ، بلاول بھٹو زرداری ، دیگر مذہبی انتہا پسند بھی دنیا کو اندھیروں میں لے جانا چاہتے ہیں،تقریب سے خطاب
-
پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف گزشتہ سال اہم اقدامات کیے :امریکہ،آپریشن ضرب عضب میں اہم اقدامات جنرل راحیل شریف کی جرات کی بدولت اٹھا ئے گئے، جنرل کیمبل
-
پاک افغان انٹیلی جنس تعاون پر بات چیت پھرشروع ہونے کا امکان،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دونوں ممالک کے سیکیورٹی اداروں کے مابین رابطے اور تعاون ناگزیر ہے، سفا رتی ذرا ئع
-
پا کستا ن نے نائیجیریا کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن بنا نے کی حما ئیت کر دی ، سلامتی کونسل میں براعظم افریقہ کی نمائندگی کیلئے نائیجیریا کے پاس مستقل رکنیت کے تمام امکانات موجود ہیں۔،پاکستانی ہائی ... مزید
-
پاکستانیوں نے جرمنی میں سیاسی پناہ کیلئے8ہزار500درخواستیں دیں،بی اے ایم ایف،صرف9.8فیصد کو پناہ دی گئی،اکثریت مردوں کی تھی،625پاکستانی خواتین بھی پناہ کی تلاش میں جرمنی پہنچیں،وفاقی ادارہ تارکین وطن ... مزید
-
افغان طالبان نے امن عمل میں شرکت کیلئے پیشگی شرائط پیش کردیں ،منجمد اثاثے بحال اور عالمی سفر پر پابندیاں ختم،طالبان رہنماؤں کے نام اقوام متحدہ بلیک لسٹ سے نکا لے جائیں ، افغانستان میں فوجی آپریشن ... مزید
-
ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے اچھی خبر،حکومت کا گولیاں اصل قیمت سے 800 گنا سستی تیار کرانے کا فیصلہ
-
سعودی حکومت کے بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے اقدامات، غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم،سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی وجوہات جاننے ، انہیں ختم کرنے کے لیے ایک ... مزید
-
راکٹ تجربے کی مذمت:شمالی کوریا کوعالمی قوانین کی خلاف ورزی کے سنگین نتائج بھگتناپڑینگے، اقوام متحدہ، شمالی کوریا پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں، امریکہ ، پیانگ یانگ پر پابندیوں سے ملک میں عدم استحکام ... مزید
-
خواتین کو سیاست میں آگے بڑھتا دیکھنا چاہتا ہوں،حسن روحانی
-
تائیوان، ملبے سے مزید دو افراد زندہ برآمد، ہلاکتیں 34 ہوگئیں، منہدم ہونے والی عمارت کی تعمیر ناقص تو نہیں تھی جو وہ زلزلے کے جھٹکے نہ برداشت کرسکی،حکام تحقیقات شروع کردیں
-
بھارت نیپال ،بند سرحددوبارہ کھول دی گئی
-
چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کھرب ڈالر کی کمی ،چین اپنی ملک کی کرنسی کی قدر بڑھانے کے لیے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو کم کر رہا ہے،چین کے پاس دنیا بھر میں سب سے زیاد تین ہزار ارب ڈالر ... مزید
-
بوسنیا ، حجاب پر پابندی کیخلاف خواتین کا ایک گھنٹہ تک احتجاجی مارچ، پابندی مسلمانوں کے عزت، شناخت اور شخصیت پر حملہ اور مسلمان خواتین کو ملازمتوں سے دور رکھنا ہے ،منتظم سمیرا زیونک
-
افغانستان ، فوجیوں کی گاڑی پر خود کش حملہ، 12افراد ہلاک،18زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
-
ترکی، سکیورٹی فورسز کا کرد باغیوں کے خلاف حملہ‘ 60 افراد ہلاک
-
4غیر ملکی بینکوں میں ملین ڈالرز، نیب کو بابر ذوالقرنین کیخلاف ثبوت مل گئے،سابق دورحکومت کے رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کرکے بابر ذوالقرنین نے عرب امارات ‘ دبئی، لندن اور سوئس بینکوں میں جمع کرائے،بابر ... مزید
-
محکمہ ریلوے”بہتری کی پٹڑی“ پر گامزن ہوچکا ،چھ ارب کے قرضے ادا کردیئے،خواجہ سعد رفیق،خراب انجنوں کے معائنہ کیلئے چھ ٹیمیں بنا دی ہیں،69انجنوں کے معاہدے پر نیب تحقیقات کررہی ہے ، بدعنوانی کی تحقیقات ... مزید
-
لکی مروت :دکان میں دھماکہ ، دو افراد جاں بحق،دھماکہ زندی اکبر خان میں بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ، پولیس نے شواہد اکٹھے کر لئے
-
یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کو مرحلہ وار ... مزید
-
جماعت اسلامی نے سرکاری سکولوں کی نصابی کتب میں قابل اعتراض مواد کی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ لائنس کی فیس میں ازخود اضافہ کردیا
-
پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کروڑوں کے گھپلوں میں ملوث ،تحقیقات کا مطالبہ،فی پاسپورٹ600سے ہزاروں روپے تک ناجائز فیس وصول کی جا رہی ہے، سعودی سفارت خانے کے خلاف ہر سازش کو نا کام ... مزید
-
وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے دیوارِ مہربانی کا افتتاح کر دیا
-
انٹر بینک مارکیٹ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزید کم ہو گئی ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر106روپے سے گھٹ کر105روپے کی سطح پر آگئی
-
بارہویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے سونے کا ایک اور تمغہ حاصل کرلیا، پاکستان کے اعصام الحق نے نیپال کے ابھیشک بستالیہ کو 4-6اور2-6سے ہرادیا، پاکستان نے اب تک کل 25تمغے حاصل کیے ہیں ، جن میں سونے ... مزید
-
پی ایچ ایف نے ملکی تاریخ میں پہلی بار پروفیشنل ڈومیسٹک ہاکی لیگ کرانے کا اعلان کردیا ،امید ہے اس مہینے کے آخر یا مارچ کے اوائل میں اس کو حتمی شکل دی جائے گی،بھارت سمیت دنیا کے بہترین کھلاڑی حصہ لینگے ... مزید
-
کامران اکمل وکٹوں کے پیچھے 100ٹونٹی ٹونٹی کیچز تھامنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.