لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
جمعہ 26 اپریل 2024 17:03
(جاری ہے)
اس دوران ریلی پاکستان، ایران، ترکی، یونان، اٹلی، سوئٹزرلینڈ، فرانس، جرمنی، آسٹریا، ہنگری، رومانیہ اور بلغاریہ جیسے بڑے ممالک سے گزرے گی۔
رانا مشہود احمد خاں کا کہنا تھا کہ لاہور پیرس ریلی نہ صرف ملکی ثقافت کو فروغ دینے کا ذریعہ ہے بلکہ یہ پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کا بھی ایک بہترین موقع ہے، ہماری حکومت سیاحت کو بڑھانے اور اسے ایک محفوظ اور پرکشش سیاحتی مقام بنانے کے لئے پرعزم ہے۔رانا مشہود احمد خان نے ریلی کیلئے شرکاء کو حکومتی سطح پر مکمل تعاون اور وسائل کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہا کہ حکومت ریلی میں شریک خواتین اور بچوں سمیت تمام شرکاء کے لئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائے گی،اس ریلی کے ذریعے نہ صرف ثقافتی روابط مضبوط ہوں گے بلکہ مختلف ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات بھی فروغ پائیں گے۔ رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ یہ ریلی ہمارے نوجوانوں کو ایک نیا عزم اور جوش دینے کا سبب بنے گی۔ملاقات میں ریلی کے مختلف مراحل، سکیورٹی انتظامات، لاجسٹک سپورٹ اور بین الاقوامی شراکت داروں سے تعاون پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ریلی کے آرگنائزرز نے اس عظیم سفر کو ممکن بنانے کے لئے چیئرمین کے وڑن اور حمایت کی تعریف کی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.