وفاقی دارلحکومت،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہا، مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں درجنوں افراد جاں بحق ،100کے قریب زخمی،سینکڑوں مکان متاثر ،این ڈی ایم اے نے31 ہلاکتوں کی تصدیق کردی،شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے،کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہیں بند،ملکہ کوہسار کے پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی ، سیاحوں کا رش لگ گیا، ڈیموں میں پانی کی سطح انتہائی بلند ہوگئی،راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے،جڑواں شہروں کے نشیبی علاقے بھی زیرآب آگئے،بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر،ملک میں جاری حالیہ بارشوں میں ہلاکتوں کی تعداد 49 ہوگئی ،این ڈی ایم اے
پیر 14 مارچ 2016 09:42
اسلام آباد/لاہور/پشاور/کوئٹہ/کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14مارچ۔2016ء)وفاقی دارلحکومت،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہا، شدید بارشوں سے مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں درجنوں افراد جانجق،100کے قریب زخمی اورسینکڑوں مکان متاثر ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے31 ہلاکتوں کی تصدیق کردی،شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے،کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہیں بند،ملکہ کوہسار کے پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی پر سیاحوں کا رش لگ گیا،بارشوں سے ڈیموں میں بھی پانی کی سطح انتہائی بلند ہوگئی،بارش کے باعث راول ڈیم کے سپل وے بھی کھول دیئے گئے،ڈیم میں پانی کی سطح1750فٹ برقراررکھنے کے لئے1700کیوسک فٹ پانی کا اخراج کیا جارہاہے،جڑواں شہروں کے نشیبی علاقے بھی زیرآب آگئے،بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، خراب موسم کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر 35 سے زائد اندرون و بیرون ممالک کی پرواز یں تاخیر کا شکار ہوگئیں،ملک بھر میں سیلاب سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیاگیا،محکمہ موسمیات نے (آج)پیر سے بارشوں کا حالیہ سسٹم ختم ہونے کی نوید سنادی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 14 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
نیب اور رینجرز کو پنجاب میں کیوں کام نہیں کرنے دیا جا رہا؟ چودھری شجاعت ،شہبازشریف نے حقوق نسواں بل پر علماء سے مشورہ نہیں کیا، ان کے تو اپنے ہاتھوں، پاؤں میں کڑے پڑ سکتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی، میڈیا ... مزید
-
مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیرکا پارٹی ٹکٹ کے خواہشمندوں سے پارٹی فنڈ کے نام پر رقم بٹورنے کا انکشاف ، پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستوں کی وصولی پر 30000 روپے بنک ڈرافٹ اور پانچ ہزار نقد وصول کیا جا رہا ہے،،پارٹی ... مزید
-
فیصل آباد ، پنجاب حکومت نے لیگی ارکان اسمبلی پر ترقیاتی فنڈز کی بارش کر دی‘ ہر ایم این اے کو پچیس اور ہر ایم پی اے کو بارہ کروڑ روپے ملیں گے‘ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اسمبلی فنڈز سے محروم‘
-
فرانزک لیب پنجاب اور ریسکیو 1122 میں 10 کروڑ کرپشن کی سکینڈل منظر عام پر آگیا ،ہوم سیکرٹری پنجاب نے کارروائی کی بجائے رپورٹ سرد خانہ میں ڈال دی‘ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے بھی خاموشی اختیار کرلی ،دستاویزات ... مزید
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی ملاقات اگلے ہفتے متوقع
-
خیبر پختونخوا کے 123اراکین اسمبلی اور ان کی فیملی کو سرکاری پاسپورٹ دینے کی سفارشات وزیر اعظم کو ارسال
-
کشمیر ہاؤس میں کمرہ نہ ملنے پر وزیر جنگلات آزادکشمیر نے بیگم کے ہمراہ مبینہ طور پر نشے کی حالت میں ہنگامہ کھڑا کر دیا،سردار جاوید ایوب کی ریسٹ ہاؤس ملازمین کو گالیاں اور دھمکیاں ،وزیر حکومت کے نازیبا ... مزید
-
میٹرو بس اسٹیشن کے سیکورٹی عملہ کی جانب سے دو لڑکیوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور حراساں کرنے کا انکشاف
-
صوابی،مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات سیداسماعیل جان انتقال کرگئے ،نمازجنازہ صوابی میں ان کے آبائی گاوٴں اسماعیلہ میں آج گیارہ بجے اداکی جائے گی
-
بھا رت میں کھیل کرخوشی ہورہی ہے، شاہد آفریدی ، ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے اور جیت کر اعتماد ملتا ہے، ہم بھارت میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے، ٹورنامنٹ میں رہنے کے لئے پاکستان کو بھی اچھی پرفارمنس ... مزید
-
چچا کرکٹ محمد زمان ٹی 20ورلڈکپ کیلئے بھارت کا ویزا نہ ملنے پر پی سی بی کے خلاف سراپا احتجاج
-
ایف آئی اے سندھ نے منی لانڈرنگ اور ”را “کے الزامات کے حوالے سے تعاون مانگا ہے،مصطفی کمال ، ارباب اختیار، حکومت اور ریاستی اداروں سے کہنا چاہتا ہوں دیکھا جائے کہ لوگوں کو کس نے دہشت گرد اور ’را‘ ... مزید
-
ترکی ، انقرہ میں کار بم دھماکے میں27 افراد ہلاک، 75زخمی ، متعدد کی حالت نازک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،دھماکہ مقامی وقت 6 بجکر 35منٹ پراتاترک بلیو ارڈ میں بس اسٹیشن کے قریب ہو ا جہاں کئی سرکاری وزارتوں ... مزید
-
سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سند ھ شاہد حیات کی ملاقات ، ایم کیو ایم کی ’‘را“ سے مبینہ فنڈنگ ، لندن میں مقیم پاکستانی تاجر سرفراز مرچنٹ کی واپسی سے متعلق امور پر بات ... مزید
-
کراچی ، رینجرزکی 2چوکیوں پر دستی بم حملے، کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا، رینجرز کی دونوں چوکیوں پر 3 منٹ کے وقفے سے حملے کئے گئے، حکام ، وزیر داخلہ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے واقعے ... مزید
-
کراچی سینٹرل جیل میں ایم کیوایم کے مختلف مقدمات میں قید 40کارکنان کو بندوراڈکردیا گیاہے ،فاروق ستار ، انہیں تشدد کا نشانہ بنایاجارہا ہے اور وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے پرفارمہ بھرنے پرمجبور کیاجارہا ... مزید
-
شریف برادران نے سیاستدانوں کی بولیاں لگا دی ہیں ،عمران خان ، چھانگا مانگا کی سیاست شروع کردی ہے، 2 کھرب کے اورنج ٹرین منصوبے کمیشن لینے کیلئے بنائے جارہے ہیں ،حکومت نے ڈیزل پر سو فیصد ٹیکس لگایا ہے، ... مزید
-
وزیراعلیٰ نے کتاب میں ایک مخصوص طبقہ کے بارے قابل اعتراض مواد شامل ہونے کا نوٹس لے لیا،چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیئرمین کی سربراہی میں دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل
-
انسانی سمگلنگ عالمی مسئلہ ہے اس کے خاتمے کیلئے دنیاکی قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری
-
وفاقی دارلحکومت،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہا، مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں درجنوں افراد جاں بحق ،100کے قریب زخمی،سینکڑوں مکان ... مزید
-
ایف آئی اے کی جانب سے بیان قلمبند کرانے کے لےئے سرافراز مرچنٹ کو سمن جاری ،سرافراز نے مشاورت کے لیے آج اپنے وکلاء کی ٹیم کو بلا لیا
-
عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان دورہ بھارت کے دوران ملاقات کا امکان، ملک کی مجموعی سیاسی و دیگر صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ترجمان عوامی تحریک کا ملاقات کی تصدیق کرنے سے انکار
-
پا کستانی کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی، بھارتی وزیر داخلہ، سیکورٹی مزید بہتر بنانے سے متعلق آج اعلیٰ سطحی اجلاس ہوگا
-
اتحادی حکومت کا لیبیا میں اقتدار میں آنے کا دعویٰ، بین الاقوامی برادری لیبیا میں حریف قوتوں سے معاملات ختم کر دیں۔ صدارتی کونسل کی عالمی برادری سے اپیل
-
ملعون بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کا عوامی مقامات میں نماز کی جگہوں پر پابندی لگانے مطالبہ،مسلمانوں کے لئے وقت آ گیا ہے کہ وہ نما زو ں کی تعداد کو پا نچ سے کم کر کے ایک کریں، تسلیمہ نسرین کی ہر زہ ... مزید
-
ترک پولیس کو’جنت کی متلاشی‘ داعشی دوشیزہ کی تلاش،داعش سے تعلق رکھنے والی روسی نژ اد لڑکی استنبول آمد کے بعد روپوش
-
پناہ گزینوں سے متعلق ترکی کو مزید رعایتیں نہیں دیں گے،فرانسو اولاند ،ترکی میں انسانی حقوق کی صورت حال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،فرانسیسی صدر کی میڈیا سے گفتگو
-
سعودی عرب کے نائب ولی عہد کا شیخ الازھر احمد الطیب کو ٹیلیفون،فرقہ پرست قوتوں کی مخالفت پر جامعہ الازھر کی تحسین
-
ٹرمپ کی ریلی اوہائیو میں دوبار بدنظمی کا شکار ، مشتعل شخص کی اسٹیج پر چڑھ کرٹرمپ پرحملے کی کوشش، اہلکاروں نے احتجاج کرنے پر کئی مظاہرین کو ریلی سے باہر نکال دیا
-
بھارت تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں گھس گیا، 8 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.