کراچی، عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا
جمعہ 25 مارچ 2016 09:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25مارچ۔2016ء) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا ۔جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں33ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1219ڈالرپرآگئی ۔
(جاری ہے)
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں550رو پے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد ،لاہور،ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت49ہزار700روپے سے کم ہوکر49ہزار150روپے ہوگئی اسی طرح472روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار128روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت660روپے پربدستور بر قرار رہی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 25 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
تھر کی قحط سالی کے متعلق حکومت سندھ کے قائم کمیشن کا پہلا اجلاس، مسئلے کی اصل وجوہات جانے کے لئے کمیشن خود تھر کا تفصیلی دورہ کرے گا ،اجلاس میں فیصلہ
-
سلک بنک میں انوکھا فراڈ، نوسربازو نے شہری کو 200ملین سے محروم کردیا،علی عباس نے سلک بنک شاہ عالم برانچ لاہور کے اکاؤنٹ میں 200 ملین روپے ڈیپازٹ کرائے،نوسرباز عملے نے نیا اکاؤنٹ کھلوا کر رقم منتقل کر ... مزید
-
ڈاکٹر حضرات انسانیت کے مسیحا ہیں ان کا پیشہ کسی بھی عبادت سے کم نہیں، صدقہ جاریہ کی حیثیت رکھتا ہے ‘ مولانا طارق جمیل ،انہیں چاہئے وہ مریضوں سے خصوصی شفقت سے پیش آئیں تاکہ ان کی دلجوئی سے وہ جلد سے ... مزید
-
کراچی، درآمدات اور برآمدات کے ذریعے بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ کا انکشاف
-
کوئٹہ،دوپولیس اہلکاروں کی 14سالہ بچے کیساتھ بدفعلی،انصاف نہ ملا توخودسوزی کرنے پرمجبورہونگے،والدہ
-
کوئٹہ وژوب سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ، متعددنشیبی علاقے زیر آب آگئے، مکان کی چھت اور دیواریں گرنے سے2 بچیں جاں بحق جبکہ2 خواتین سمیت3 افراد زخمی
-
کراچی،قانون نافذکرنے والے اداروں کی کا رروائی، بلاول ہاؤس کے سیکورٹی انچارج کو گرفتار کرلیا
-
کراچی، عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا
-
سابق وفاقی وزیرسیدحامدسعید کاظمی کے بڑے بھائی انتقال کرگئے،نمازجنازہ میں ہزاروں افرادکی شرکت
-
ملتان ، نشتر ہسپتال کی کینٹین میں دھماکہ ،متعدد افراد زخمی،دوافراد کی حالت تشویشناک، ایم ایس نشتر ہسپتا نے حکام کے پہنچنے سے قبل ہی واقعہ کے اصل محرکات چھپانے کیلئے زخمیوں کو وارڈز میں منتقل کرادیا
-
ورلڈ کپ ٹی 20 : آسٹریلیا ، بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں ایک دوسرے کے رحم وکرم پر، کسی ٹیم کی جیت اور ہار سے دوسری ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہے،سیمی فائنل تک رسائی کیلئے بھارت کو آسٹریلیا سے جیتنا ضروری ہے ... مزید
-
شاہد آفریدی کیخلاف 4کا ٹولہ کھل کر سامنے آگیا ، ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری پی سی بی نے بھی گورننگ بورڈ اور جنرل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
-
آسٹریلوی جارح مزاج آل راؤنڈر شین واٹسن نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ،فٹنس مسائل کے باعث وہ کرکٹ جاری نہیں رکھ سکتے اس لئے آسٹریلوی ٹیم کے ساتھ گزارا گیا 14 سالہ سفر ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد ... مزید
-
پاک آسٹریلیا آج ہونے والے میچ میں جواری متحرک، آسڑیلیا کو ”فیورٹ“ قرار دے دیا
-
بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کاحاضرسروس ایجنٹ بھوشن یادیوگرفتار،ایجنٹ بھارتی نیوی میں کمانڈرہے،گرفتاری سیکورٹی فورسزکااہم کارنامہ ،بلوچستان میں”را“کی مداخلت بے نقاب ہوگئی،وزیرداخلہ ... مزید
-
پیپلزپارٹی دو الگ الگ پاکستان نہیں چاہتی ،بلاول بھٹو ،جہاں مسلمانوں کا پاکستان الگ ہو اور اقلیتی برداری کا پاکستان الگ، جہاں مشرف کا پاکستان الگ ہو اورشہید رانی بینظیر بھٹو کا پاکستان الگ ہو ، ... مزید
-
افغانستان میں امن و استحکام کے حامی ،مفاہمتی عمل کی بحالی کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں، نواز شریف،پاکستان امریکہ کے ساتھ اقتصادی و دیگر شعبوں میں گہرے تعلقات کا خواہاں ہے نیوکلیئرکانفرنس میں ... مزید
-
30 سال سے ایم کیوایم کے وزیر،گورنر ہیں،حیدرآباد کو یونیورسٹی نہیں دے سکے،مصطفی کمال، اب وقت آگیا ہے کہ الطاف حسین اللہ سے رجوع کریں اور اپنی اگلی زندگی کی تیاری کریں،رات کو گالی دیتے صبح معافی مانگ ... مزید
-
روس میں پھنسے 48 پاکستانیوں کو وطن بھیج دیا گیا ہے، دفتر خارجہ ،پاکستانی سفارتخانے کوایئرپورٹ پرپاکستانیوں تک رسائی نہیں ملی ، اسلام آباد میں روسی سفارتخانے کیساتھ سابطے میں ہیں،وزیر اعظم 31 مارچ ... مزید
-
مرغی کے گوشت اور پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات کی جائیں،وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی و ریسرچ کو ہدایت
-
وزیراعلیٰ نے ڈولفن فورس کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت سے واپسی پراپنا ہیلی کاپٹر اچانک منڈی رائیونڈاتارلیا،غیرا علانیہ دورے سے انتظامیہ اور حکام لاعلم رہے، شہبازشریف ہیلی پیڈ سے پیدل چل کر گورنمنٹ ... مزید
-
پاک فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری کی و زیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک فوج کی تربیتی سہولیات میں توسیع، اپ گریڈیشن اور دیگر امور کے بارے میں آگاہ کیا
-
نام ای سی ایل سے نکالنے پروزیراعظم اوروزیرداخلہ کاشکریہ اداکرتاہوں ،پرویزمشرف،سیاسی سرگرمیاں شروع نہیں کیں پہلے علاج کراوٴں گا،علاج کیلئے اگلے ہفتے امریکہ جاوٴں گا،کچھ نہیں کہہ سکتاپاکستان ... مزید
-
روس سے 132پاکستانی تاجر ڈی پورٹ،84 ماسکو سے دبئی پہنچ گئے،دبئی پہنچنے والے تاجر آج پاکستان پہنچیں گے، 48 تاجر جمعرات کے روز ایران کے شہر تہران پہنچ گئے
-
اشتعال انگیز،بدحواسی،مایوسی پھیلانے والی خبروں پر پابندی عائد ، پیمرا نے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو مستقبل میں خبروں کی شائستگی اور قدروقیمت کا خیال رکھنے کا حکم دیدیا،الیکٹرونک میڈیا بچوں اور ... مزید
-
چیئرمین اسٹیل ملز سجاد حسین کے قتل کا حکم ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور نثار مورائی نے دیا، گرفتارڈائریکٹر محمد خان چاچڑ کا انکشاف،قتل کے بعد نثار مورائی نے انعام کے طور پر 4لاکھ روپے بھجوائے اور لاہور ... مزید
-
نیشنل بینک کا اے ٹی ایم مشینوں کے ساتھ نوٹ ویری فیکیشن کا سسٹم لگا نے کا فیصلہ، اے ٹی ایم میں فنگر پرنٹس کی سہولت پنشنرز کے لئے رکھی ہے تاکہ انہیں بنک آنے اور لمبی لائنوں میں انتظار نہ کرنا پڑے،صدر ... مزید
-
آفریدی کو پیغام دیا تھا پاکستانی قوم جیتنے والوں کے ساتھ ہوتی ہے ہارنے والوں کے ساتھ نہیں، رحمان ملک، سیاسی جماعت بنانے کا حق ہر کسی کو ہے ، کوئی سیاسی جماعت جھنڈے کے بغیر نہیں چل سکتی، میڈیا سے گفتگو ... مزید
-
بھارت کی نسبت کم قیمت پر قطر سے ایل این جی کا معاہدہ کیا ،شاہد خاقان عباسی، ایل این جی کی درآمد سے گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی نیب کو ایل این جی بارے تمام معلومات خط کے ذریعے دی ہیں،نجی ٹی وی پروگرام ... مزید
-
یورپی یونین جنیوا مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے‘ فیڈریکا موگرینی
-
افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہو گئے
-
عراق میں داعش کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا
-
جان کیری شام میں تشدد کی سطح میں مزیدکمی کے خواہاں
-
برطانیہ، یورپی یونین سے نکلا توتقریباً ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا،یورپی یونین سے اخراج کا فیصلہ کیا تو نہ صرف روزگار کے قریب ایک ملین مواقع خطرے میں پڑ جائیں گے، برطانوی صنعتی ادارہ
-
سعودی حکومت کا کاروبار ی حقائق چھپانے پر دو سال جیل اورایک ملین ریال جرمانہ کا اعلان ، موبائل فون سٹورز کی جانچ پڑتال،موبائل فون انڈسٹری میں سعودیوں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کرینگے، سعودی ... مزید
-
امریکی جریدے نے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کر دی،نریندر مود ی ،ثانیہ مرزا، پریانکا چوپڑا،آن سان سوچی،جرمن چانسلر انجیلا مرکل،پوپ فرانسیس بھی شامل
-
چین‘ کوئلہ کان بیٹھ جانے کا باعث 19 کان کن ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.