بھارتی ریاست بہار میں رکنِ اسمبلی کے بیٹے کے ہاتھوں طالبعلم کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع
منگل 10 مئی 2016 10:14
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مئی۔2016ء) بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار میں ایک رکنِ اسمبلی کے بیٹے کے ہاتھوں ایک طالبعلم کی ہلاکت کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق بندیشوری پرساد یادو کے 20 سالہ بیٹے راکی یادو پر الزام ہے کہ اس نے گیا شہر کے قریب ایک طالب علم کو اوورٹیک کرنے کے معاملے میں گولی مار کر ہلاک کیاجبکہ راکی یادو کے والد نے کہا ہے کہ جب دوسری کار میں سوار لوگوں نے ان کے بیٹے پر حملہ کیا تو اس نے اپنا دفاع کیا۔
بندیشوری یادو پر اپنے بیٹے کو فرار کروانے کا الزام ہے اور وہ اس وقت زیرِحراست ہیں۔راکی یادو کی والدہ منورما دیوی بہار کی ریاستی قانون ساز کونسل کی رکن ہیں اور ان کا تعلق بہار میں برسر اقتدار جماعت جنتادل یونائیٹڈ سے ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ بندیشوری پرساد یادو اور منورما دیوی کے سکیورٹی گارڈ کو ’مجرمانہ سازش اور ملزم کو چھپانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 10 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم کوپارلیمنٹ میں آکر جواب دیناہوگا،سراج الحق
-
سکھر،مصطفی کمال کا ایک بار پھر متحدہ قائد پررا سے فنڈنگ کا الزام
-
ٹنڈوجام، کراچی سے لاہور ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مال گاڑی کے 9ڈبے پٹری سے اتر گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
قومی ائیر لائن میں چیف آپریٹنگ آفیسر کی خالی آسامی پر نا اہل جرمن شہری کی تقرری کا انکشاف
-
نیب بلوچستان نے سابق صوبائی وزیرخوراک اسفندیارکاکڑکے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
-
پانامہ پیپر لیکس کے بعد اب دوبئی پراپرٹی لیکس میں بھی کسی دینی رہنما اور مذہبی جماعت کا کو ئی نام نہیں ہے، لیاقت بلوچ
-
پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات تسلیم کر لئے
-
محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی
-
سی این جی اور پٹرول پمپوں پر کم تولنے اور پیمانوں کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار
-
پانامہ لیکس کی دوسری قسط کے سارے نام سامنے آگئے،250 آف شور کمپنیوں کے 400 پاکستانی مالک ہیں
-
قومی اسمبلی ،شیخ رشید،قادر بلوچ میں جھڑپ،متحدہ اپوزیشن کا واک آؤٹ، سینیٹ میں بھی اپوزیشن کا واک آوٴٹ
-
نیب کی کاروائیاں تیز، مشتاق رئیسانی کے انکشاف کے بعد ایکسیئن قلات اور ٹھیکیدار گرفتار،سابق چیئر مین بلوچستان پبلک سروس کمیشن ،2ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار
-
ملک کا لیڈر کرپٹ ہو تو قوم کو تباہ کردیتا ہے ،عمران خان
-
آرمی چیف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف کی ملاقات
-
ہمارا لندن میں کاروبار اور لندن میں ہی رہتے ہیں ،مجھے دانستہ ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، زلفی بخاری
-
بیویوں کو پاؤں کی جوتی اور تیسرے درجے کی مخلوق قرار دینے والے جہالت کا شکار ہیں، مولانا طارق جمیل
-
میں اپنے بیان پر ابھی بھی قائم ہوں، رائیونڈ میں میری ماں میری بہن رہتی ہے، زعیم قادری
-
وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈ کراچی کی ملاقات
-
پاکستان کے ساتھ ٹیکسٹائل ، کیمیکل انڈسٹری و زرعی شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں،پرتگالی سفیر
-
سندھ حکومت کی سفارش پر کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹی فکیشن جاری
-
وزیراعظم نوازشریف نے غیر ملکی دوروں پر قومی خزانے کے 630 ملین روپے خرچ کر ڈالے
-
مذہب تبدیل کرنے والے باپ کے خلاف بیٹی کی در خواست
-
ریسلنگ کے وہ 10 کھلاڑی جو طاقت کے نشے میں قاتل بن گئے
-
بھارتی ریاست بہار میں رکنِ اسمبلی کے بیٹے کے ہاتھوں طالبعلم کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع
-
برازیل کی صدر ڈیلما روزیف کے خلاف مواخذے کی تحریک کا عمل التواء کا شکار
-
قاہرہ کے مرکز میں آتش زدگی، کم از کم 50 افراد زخمی
-
شام کے سیاسی قیدیوں کی ہڑتال کے خاتمے کے لیے ڈیل
-
ترکی کو اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں تنہا چھوڑ دیا گیا، طیب اردوآن
-
جرمنی، گابریل پارٹی قیادت نہیں چھوڑ رہے، ایس پی ڈی
-
بیلجیم میں جیل عملے کی ہڑتال کے بعد فوج طلب
-
متحدہ عرب امارات میں ایک شدت پسند کو عمر قید کی سزا دے دی گئی
-
ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.