چینی بحریہ طیار ہ نامعلوم وجوہات کی بناء پر گر کر تباہ ہو گیا، چار اہلکار ہلاک

بدھ 8 جون 2016 10:26

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8جون۔2016ء)چینی بحریہ کا ایک طیار نامعلوم وجوہات کی بناء پر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار چار افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی بحریہ کا نگران طیارہ ایچیانگ کے قریب پہاڑوں میں گر کر تباہ ہوا جس میں موجود چار اہلکار ہلاک ہو گئے تاہم طیارہ گرنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ۔

متعلقہ عنوان :