مراد علی شاہ نے میری منتیں کی تھیں کہ ان کی اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران احتجاج نہ کیا جائے ،خواجہ اظہار الحسن
آئندہ بجٹ سے پہلے سندھ حکومت کو فارغ کر دیں گے،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
اتوار 26 جون 2016 10:19
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جون۔2016ء) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ کے سینئر وزیر سید مراد علی شاہ نے میری منتیں کی تھیں کہ ان کی اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران احتجاج نہ کیا جائے ۔ آئندہ بجٹ سے پہلے سندھ حکومت کو فارغ کر دیں گے ۔ وہ ہفتہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ اور وزیر خزانہ سندھ کی تقریر بجٹ پر تقریر کی بجائے صرف ریس کے مترادف تھی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی سے ریونیو کی صورت میں بھتہ وصول کیا جاتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنی تقریر میں کراچی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ذکر نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز کی کارکردگی اپنے کھاتے میں ڈال لی ۔
وزیر اعلیٰ یہ بتائیں کہ وہ رینجرز کے کپتان ہیں بھی یا نہیں ۔ میں ڈی جی رینجرز سے کہتا ہوں کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ان کا نام لے کر ایم کیو ایم کی کردار کشی کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 12 مئی کا فسانہ سنانے والوں میں 27 دسمبر کی تباہی کا ذکر تک نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے وزراء سے درخواست ہے کہ وہ اردو کی ٹانگیں نہ توڑیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 26 جون 2016 کی مزید خبریں
-
چیئرمین رویت ہلا ل کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان کر دیا
-
مراد علی شاہ نے میری منتیں کی تھیں کہ ان کی اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران احتجاج نہ کیا جائے ،خواجہ اظہار الحسن
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا عالمو چوک بم دھماکے میں زخمی سبزی فروش اور دیگر غریب بچوں کو ذاتی خرچ پر تعلیم کی فراہمی کا اعلان
-
لاہور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حامد حسین نے مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی
-
میرے پاس ہیلی کاپٹر بابا آدم کے زمانے کا ہے ، قائم علی شاہ
-
لاہور ،پولیس اہلکاروں نے نشے میں دھت ڈرائیور کو رشوت لیکر بھگانے کی شکایت پر ٹریفک وارڈنز کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
دارالعلوم حقانیہ کی عمارت کی حالت خراب ہے، مولانا سمیع الحق
-
جیکب آباد ،تحریک انصاف کے رہنما ؤں سمیت 20 سے زائد افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
کراچی سے عمرہ ادائیگی کیلئے جانے والے مسافروں سے کروڑوں کی منشیات برآمد
-
رویت ہلال کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 5 جولائی کو لاہور میں طلب
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
-
آگے گیند پچ کرنیوالے باوٴلرز، لیٹ کھیلنے والے بلے باز کامیاب ہونگے، اظہر محمود
-
امجد صابری کا قتل اور اویس شاہ کا اغواء سے کراچی آپریشن پر سوالیہ نشان نہیں بنا ،چوہدری نثار
-
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں نوازشریف کی نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا
-
کچھ شواہد ملے ہیں ،بہت جلد امجد صابری کے قاتل گرفتارہوجائیں گے ،قائم علی شاہ
-
پیپلز پارٹی کسی کرپٹ کو بھاگنے نہیں دے گی، حکومت نے سیاسی حربے بند نہ کئے تو عوام کو سڑکوں پر لایا جاسکتا ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
وزیر اعظم اپنا اصولی اور اخلاقی اعتبار کھو بیٹھے ، اب مستعفی ہوجا نا چاہیے ،عمران خان
-
چیف جسٹس پاکستان کا سجاد علی شاہ کے بیٹے کے اغواء کا نوٹس ،حکام کو بازیابی کیلئے اقدامات کرنیکی ہدایت
-
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسزپر مجاہدین کا گھات لگا کرحملہ، 8 اہلکار ہلاک، 22زخمی، دو مجاہدین شہید
-
سمندری متنازعہ علاقے سرکریک کے قریب بھارت نے اہم توانائی کی تنصیبات پر تیزی سے کام شروع کردیا
-
سعودی عرب ،سینکڑوں پاکستا نی اقامے کی معیا دختم ہونے پر رل گئے
-
اقتصادی راہداری منصوبے پر کام کامیابی سے جاری ہے ، چینی سفیر
-
اداکار اوم پوری اور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کی فلم ’ایکٹر ان لا‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر
-
افغانستان میں ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ میں 14 جنگجو ہلاک
-
کینیڈا کی خاتون سیاست داں کا روزہ رکھ کر مسلمانوں سے اظہار یکجہتی
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی ، مختلف ممالک کے سربراہان کی رائے
-
برطانیہ: لاکھوں افراد کا دوبارہ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ
-
سعودی عرب میں سیگریٹ نوشی کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ
-
برطانیہ جلد از جلد یورپی یونین سے نکل جانے کے عمل کا آغاز کرے ، جرمنی
-
ترکی، استنبول سمیت مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 28 افراد گرفتار
-
شامی لڑاکا طیاروں کی ایک قصبے پر گولہ باری ، کم از کم 45 افراد ہلاک
-
بحیرہ روم سے دو روز میں 7000 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا گیا
-
بھارت : کرکٹ میچ کے دوران دوستوں میں جھگڑا، بلے کے وار سے ایک ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.