پاک رینجرز اور بی ایس ایف کے سالانہ مذاکرات، سیزفائر کی پاسداری کرنے پر اتفاق
غلطی سے سرحد عبور کر جانے والوں کی واپسی کو جلد اور یقینی، منشیات کی سمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ کو کم کیا جائے گا،مشترکہ اعلامیہ جاری
جمعہ 29 جولائی 2016 10:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جولائی۔2016ء) پا کستا ن رینجرز (پنجاب) اوربھا رتی با رڈر سیکیو رٹی فو رس کے در میا ن سا لا نہ مذا کر ات 25تا 28جو لا ئی 2016 کو ہیڈ کوا رٹرزپا کستا ن رینجرز (پنجاب) لا ہو ر میں ہوئے۔ پا کستا نی وفد کی قیا د ت ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز(پنجاب) میجر جنر ل عمر فا رو ق بر کی اور بھا رتی با رڈرسیکیو رٹی فو رس کے وفد کی قیا دت ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف کر شن کما ر شر ما نے کی۔
اس میں وزارت داخلہ ،پاکستان رینجرز (سندھ) ،اینٹی نارکوٹکس فورس اور سروے آف پاکستان کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ یہ مذا کر ات باقاعدگی سے ہر چھ ماہ بعد پاکستان اور انڈیا میں باری باری ہوتے ہیں جن کے تحت نہ صرف سرحدی معاملات سے متعلق بات چیت ہوتی ہے بلکہ باہمی اعتماد کو بڑھانے کے سلسلے میں بھی پیش رفت ہوتی ہے۔(جاری ہے)
ملاقات کے دوران بات چیت ملنسار اورخوش آئند ماحول میں ہوئی۔
جاری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق اس میں سال 2015ئئکے مذاکرات کو جاری رکھتے ہوئے اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ دونوں طرف کے مقامی کمانڈرز اپنے معمولی نوعیت کے سرحدی مسائل کو فلیگ میٹنگ کے زریعے بات چیت سے حل کر سکیں۔ اس بات کا بھی اعادہ کیا گیاکہ غلطی سے سرحد عبور کر جانے والوں کو زندہ اپنے ملک میں واپسی کو جلد اور یقینی بنایا جائے ۔اس کوشش پر اتفاق کیا گیا کہ منشیات کی سمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ کو کم کیا جائے گا تا کہ دونوں ممالک کے عوام نشہ کی لعنت سے بچے رہیں۔دونوں طرف سے اس با ت پر اتفاق کیا گیا کہ اہم واقعات کی معلومات سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا جائے گا اور دونوں ممالک اس کے حل کرنے میں ہر ممکن کوشش کریں گئے۔اسکے علاوہ ورکنگ باؤنڈری پر بھا رتی با رڈر سیکیو رٹی فو رس کی فائر بندی کی خلاف ورزیوں پر بھی بات ہوئی ،دونوں طرف سے اس پرباہمی رضا مندی کا اظہار کیا گیا کہ اوپر سے نچلی سطح تک کی غلط فہمی کو دور کرنے کے لیئے آپس میں رابطہ کیا جائے گا۔ورکنگ اور انٹر نیشنل باؤنڈری کے نزدیک اور اطراف ہر قسم کی دفاعی تعمیرو مرمت کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی تاکہ باہمی رضا مندی پر مبنی حل تلاش کیا جائے۔دونوں طرف سے اس بات پر زور دیا گیا کہ اپنے لوگوں کی خوشحالی اور بہتری کے لیئے آپس کی چپقلش کوختم کیا جائے۔اگلی میٹنگ 2017ءء کے درمیان انڈیا میں ہو گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 29 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
پی سی بی کا اگست میں سپرلیگ کی طرز پر ٹی 20 کپ کرانے کا اعلان
-
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کی کوششوں سے ذوالفقار علی کی سزائے موت معطل ہونے میں مدد ملی‘ مریم نواز
-
وفاقی حکومت کا اگست میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
کراچی ، دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید دو فوجی جوانوں کی حتمی میڈیکل لیگل رپورٹ تیار
-
آزادکشمیر کے چار سابق وزرا کے خلا ف نیب اور آزادکشمیر احتساب بیورو کا شکنجہ تیار
-
پہلے بھی حکومت کی امدادکے بغیرادارہ چلایا،فیصل ایدھی
-
بلوچستان میں فیڈرل لیویز اہلکاروں کی بھرتی کیلئے فی آسامی تین سے پانچ لاکھ رشوت وصول کی گئی ،سینٹ کی سب کمیٹی سرحدی امور میں انکشاف
-
نوشہرہ،غریب رکشہ ڈرائیورپربااثرسیاسی جماعت کے افرادکاسرعام تشدد
-
وزارت پانی و بجلی اور نیپر ا میں ٹھن گئی،سولر پینل پلانٹس اور کول پاور منصوبوں کے ٹیرف کے معاملے پر اختلافات مزید بڑھ گئے
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو ایک کروڑ99ہزار روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا
-
بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی،واجبات کی عدم ادائیگی
-
چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پر اپنے اور اہل خانہ بارے پروپیگنڈے کے باعث خود کو کراچی بدامنی کیس کے بینچ سے علیحدہ کرلیا
-
مارک زکربرگ ایک گھنٹے میں 3.4 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب
-
مہاجرین سے متعلق جرمن پالیسی نہیں بدلے گی، میرکل
-
اسرائیل متنازعہ علاقوں میں مکانات کی تعمیر سے باز رہے، امریکا
-
فرانس میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد نیشنل گارڈز کے قیام کا اعلان
-
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا شام کے النصرہ فرنٹ کے نام پیغام
-
وینزویلا میں خوراک کا بحران، شیروں کو کھانے کے لیے کدو
-
فرانس چرچ کے دوسرے حملہ آور کی شناخت ہو گئی
-
لاس اینجلس ، مسلسل 4 گھنٹے تک 100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت والی بیٹری کی تیاری
-
چیف آف آرمی سٹاف کی چینی قیادت، عوام اور فوج کو پی ایل اے کی 89ویں سالگرہ پر مبارکباد
-
منشیات اسمگلنگ کے الزام میں قید پاکستانی قیدی ذوالفقار علی کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے اور وہ محفوظ ہیں
-
سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آ ج ہو گا
-
وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزارت انسانی حقوق کی پسماندہ افراد کے ٹربیونل ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی
-
برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں،چوہدری نثار
-
پاکستان موسمیاتی تغیرات کے حوالے سے خطرنات ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے،زاہد حامد
-
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بچوں کے اغوا بارے ازخود نوٹس کی سماعت
-
سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت، 2012 ء میں لگائے گئے 820 کیمروں میں سے صرف 17 ہی فعال ہیں،چیف سیکرٹری سندھ کی رپورٹ میں انکشاف
-
ذوالفقار کی پھانسی رکوانے کیلئے حکومت نے ہرممکن اقدامات کیے،این اے کمیٹی کو بریفنگ
-
پاک رینجرز اور بی ایس ایف کے سالانہ مذاکرات، سیزفائر کی پاسداری کرنے پر اتفاق
-
تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے شوکاز نوٹس کاجواب نہ دینے کا فیصلہ
-
طور خم سرحد پر سکیورٹی گیٹ پیر سے کھول دیا جائے گا، پاکستان
-
2018 میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے کی باتیں کرنے والے ماہرین کو خود بریفنگ دینے کو تیار ہوں، خواجہ آصف
-
سامعہ شاہد قتل کیس، برطانوی رکن پارلیمنٹ کو دھمکیاں دینے پر خاتون گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.