قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں عید الاضحی کیلئے ڈائٹ پلان تیار
صرف گوشت کی دو بوٹیاں کھانے تک محدود کردیا گیا ، چھٹیوں کے دوران بھی کھلاڑی اپنی ٹریننگ اور خوراک کے استعمال کا خیال رکھیں گے،ہیڈ کوچ خواجہ جنید
اتوار 11 ستمبر 2016 11:24
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11ستمبر۔2016ء) قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈائٹ پلان کی وجہ سے عید الضحی پر صرف گوشت کی دو بوٹیاں کھانے تک محدود کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ و کمانڈنٹ خواجہ جنید احمد نے چوتھی ایشین مینز چیمپئنزز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کیلئے لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو عید کی چھٹیاں تو دیدی ہیں لیکن عید الضحی کے دوران کم گوشت کھانے کی بھی ہدایت کردی۔
خواجہ جنید نے بتایا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی عید کی چھٹیوں پر گھر چلے گئے ہیں لیکن وہ چھٹیوں کے دوران بھی ٹریننگ اور خوراک کے استعمال کا خیال رکھیں گے۔ زیادہ گوشت کھانے سے کھلاڑی کو پیاس زیادہ لگتی ہے جس سے ٹریننگ میں مسئلہ ہوتا ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کھلاڑیوں کا پرفارمنس اور فٹنس بہتر بنانے کیلئے اپنی خوراک کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔
ہر کھلاڑی کو ڈائٹ پلان دیدیا گیا ہے اور وہ عید کی چھٹیوں میں بھی اس پر عمل کریں گے۔ خواجہ جنید نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی عید کے بعد فائنل مرحلے کیلئے تربیتی کیمپ میں رپورٹ کریں گے تاہم کیمپ کے دوبارہ شروع ہونے کے بارے میں شیڈول کو حتمی شکل سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر سے ملاقات کے بعد دی جائے گی۔ کھلاڑیوں کے ساتھ وٹس اپ کے ذریعے رابطہ ہے اور انہیں جس معاملہ میں بھی مدد کی ضرورت ہوتی ہے اس کے بارے میں بتا دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں لگنے والے کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی میں کافی بہتری آئی ہے کیمپ میں کھلاڑیوں کی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے نہ صرف تکنیک پر کام کیا گیا بلکہ ان کو ویڈیوز کے ذریعے ان کی کمزوریوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ ، کو آرڈنیشن ، گول کیپر ٹریننگ، اور پریکٹس میچز پر بھی زور دیا گیا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 11 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
افریقی ملک تنزانیہ میں شدید زلزلہ،11 افراد ہلاک ، 200 سے زائد زخمی
-
سعودی مفتی اعظم خرابی صحت کے باعث اس بار خطبہ حج نہیں دیں گے
-
بھارت ، ہندو انتہا پسندی عیدالاضحی میں بھی مسلمانوں کی آڑے آگئی
-
ایران: برطانوی خاتون کو ’خفیہ الزامات‘ پر پانچ برس قید
-
مقتول اطالوی طالبعلم سے پوچھ گچھ کی تھی: مصر
-
” ہندو انتہا پسندوں کا دباؤ یا بھارت میں تیزی سے پھیلتے اسلام پر تشویش “
-
کینیا میں مسلمان طالبات کیلئے خوشخبری
-
سپین میں ٹرین بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی
-
صارفین نوٹ سیون استعمال نہ کریں، سام سنگ
-
خواتین کے ساتھ سلوک کرنے کی بات آ ئے تو ہندوستانی دوہرا میعار رکھتے ہیں ، ریچا چڈا
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں عید الاضحی کیلئے ڈائٹ پلان تیار
-
وزیر اعظم کی ملک بھر میں 46 ہسپتالوں کیلئے اراضی مختص کرنے کی ہدایات جاری
-
گلگت بلتستان ، حلقہ ایل اے 6کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے پرنس سلیم 4ہزار689ووٹ لیکر کامیاب
-
کراچی، غیرقانونی رہائش پذیر بھارتی باشندہ گرفتار
-
صدر ممنون حسین عیدالاضحی سعودی عرب،وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاتی امراء منائیں گے
-
اینٹ کا جواب پتھروں سے دیں گے
-
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں واقعہ مدرسوں کا ازسرنو آڈٹ کرانے کا فیصلہ
-
نوشہرہ،سادہ لباس سیکیورٹی اہلکاروں کا چالان کرنے پر موٹروے پولیس اہلکار موبائل سمیت اغواء
-
گلوکارہ حمیرہ ارشد بچہ حوالگی کیس
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 266روپے کمی
-
برطانوی حکومت کی 22اگست کے ترتشدد واقعات کی پر زور مذمت
-
پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقے گیاندری میں سیکورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن‘ 8 دہشت گرد ہلاک‘ ایک سیکورٹی اہلکار شہید‘ آئی ایس پی آر
-
عید الاضحی کے تینوں دن ایم کیوایم پاکستان اور خدمت خلق فاؤنڈیشن قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع نہیں کریں گی، فاروق ستار کا اعلان
-
’لبیک اللٰھم لبیک‘ کی صداوٴں سے مناسک حج کا آغاز
-
سکیورٹی اداروں کا ملک بھر میں بڑے پیمانے پر آپریشن،161 دہشت گرد گرفتار
-
جعلی شناختی کارڈ بنانیوالے نادرا ملازمین کے خلاف ملک گیر کریک ڈاوٴن ،8 اہلکار گرفتار 10 کی گرفتاری کیلئے چھاپے،18 افراد کے خلاف مقدمہ درج
-
فیصل سبزواری کسی ڈر یا خوف کی وجہ سے بیرونی ملک نہیں گئے تھے، فیصل سبزواری پارٹی کی اجازت سے بیرونی ملک گئے تھے، ہمارے علاوہ ملک میں غریبوں کا وارث کوئی نہیں ، لاپتا افراد اپنے گھروں کو پہنچ جائیں ... مزید
-
نندی پور میں تیل کی چوری چھپانے کیلئے ریکارڈ جلانے کی ناکام کوشش کی گئی،خواجہ آصف
-
پاکستان کی سالمیت کیخلاف انٹرنیشنل سازش تیار
-
ایران، پاک چین راہداری منصوبے میں شمولیت کا خواہش مند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.