جماعت اسلامی نے 2018الیکشن کیلئے ضروری ہوم ورک مکمل کر لیا ٬ جلد ہی صوبے کی اہم شخصیات پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی٬عنایت اللہ
بدھ 12 اکتوبر 2016 11:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12اکتوبر۔2016ء)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی صوبے میں اپنے اچھے کردار اور بہتر حکومتی کارکردگی کے نتیجے میں 2018کے جنرل الیکشن میں بڑی پارٹی کے طور پر ابھرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی نے 2018الیکشن کیلئے ضروری ہوم ورک مکمل کر لیا ہے اور جلد ہی صوبے کی اہم شخصیات پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں اقتدار میں آنے کے بعد صحت اور تعلیم کے ساتھ ساتھ زراعت ٬ سیاحت ٬ معدنیات اور پاور جنریشن پر خصوصی توجہ دی گئی۔انہوں نے کہا کہ صوبے سے بے روزگاری کا خاتمہ کر کے صوبے کو سنگا پور جیسی ترقی دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے داروڑہ دیر بالا میں دو علیحدہ علیحدہ شمولیتی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
تقریب میں نائب ضلع ناظم حنیف اللہ اور تحصیل ناظم میر فخر الدین بھی موجود تھے۔
اس موقع پر نائب ناظم فرمان اللہ ٬ بازیر خان ٬ حیات محمد ٬ رحیم شاہ ٬ محمد سعید ٬ باچا امین ٬ محمد جان ٬ عمر سعید ٬ ظاہر خان ٬ نصیب گل اور رحمان گل نے مسلم لیگ(ن) اور قاری نور عالم ٬ کسان کونسلر رحیم اللہ ٬ شاہ ولی ٬ عبد الرشید ٬ ابراہیم ٬ عبد الحمید باچہ ٬ انور زیب ٬ باچہ محمد ٬ سید اکبر ٬ فرمان اللہ اور گل سید نے پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عنایت اللہ نے کہا کہ دیر بالا میں صحت ٬ تعلیم ٬ زراعت ٬ آبپاشی ٬ آبنوشی اور دیگر شعبوں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں جن کی تکمیل سے ان شعبوں میں خاطر خواہ تبدیلی آئے گی۔تقریب سے حنیف اللہ اور میر فخر الدین نے بھی خطاب کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 12 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کل شروع ہو گا
-
پاکستانی قوم اب کسی کوترقی کے عمل کو روک کراپنی منزل کھوٹی نہیں کرنے دے گی:شہبازشریف
-
گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں جتنا اضافہ مانگا تھا، اتنا اضافہ کیانہیں گیا، چیئرمین اوگرا
-
کراچی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں سرفہرست آگیا
-
وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کے مقدمات کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے ججز کے نام مانگ لیے
-
قومی اسمبلی کے اکاوٴنٹس میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں، چار ارکان قومی اسمبلی نے بیرون ملک علاج پر ایک کروڑ 26 لاکھ روپے خرچ کیے،آڈٹ رپورٹ
-
بلاول بھٹو نے تحر یک انصاف کو ’’آئینہ‘‘دکھا دیا
-
صحافی سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل میںان کی غلط ،من گھڑت اور گمراہ کن مواد پر مبنی رپورٹ کے خلاف تحقیقات کوجلد مکمل کرنے کیلئے شامل کیاگیا، ان کے کی اندرون ملک نقل وحرکت پر نہ تو کوئی پابندی ہے نہ ... مزید
-
جماعت اسلامی نے 2018الیکشن کیلئے ضروری ہوم ورک مکمل کر لیا ٬ جلد ہی صوبے کی اہم شخصیات پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی٬عنایت اللہ
-
کابل، مزار پر مسلح شدت پسندوں کاحملہ، 8 افراد ہلاک ، 30 سے زائد زخمی
-
موصل کی بازیابی ترکی کے بغیر ممکن نہیں، ترک صدر
-
” جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے “
-
کولمبیا: حکومت سوشلسٹ باغیوں کے ساتھ تنازعہ ختم کرنے کے لیے پر عزم
-
یورپی جیلوں میں قیدیوں کے انتہا پسند ہونے کے خطرات بڑھ گئے،رپورٹ
-
شام، حلب میں روسی بمباری دوبارہ شروع ،ہلاکتوں کی اطلاعات
-
چین، زیر حراست ایغور دانشور الہام توختی کے لیے انسانی حقوق کا مارٹن اینلس ایوارڈ
-
مالاوی صدر امریکا میں پراسرار طور پر لاپتا
-
جنوبی ایشیا کے خطے میں امن اوراستحکام کا قیام مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے ٬ خطے میں قیام امن کیلئے کئی عشروں سے تصفیہ طلب مسئلہ کشمیرکا حل ضروری ہے٬ پاکستان نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں شامل ہونے کی ... مزید
-
عاشورہ محرم ہمیں واقعہ کربلا کی یاد دلاتا ہے ٬ ہمیں فروعی٬مسلکی٬لسانی اور صوبائی اختلافات کو بھلانا ہوگا، وزیراعظم نواز شریف
-
دہشتگردی کیخلاف جامع پالیسی اپناتے ہوئے استحکام حاصل کیا ، سرتاج عزیز
-
مسلم لیگ (ن) کی صدارت مریم نواز کے سپرد کرنے کی منصوبہ بندی دم توڑ گئی
-
پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوج کا طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ ہلاک، دوسرا زخمی
-
بھارت نے بلوچستان میں بدامنی کامنصوبہ بنالیا
-
بھارت کی پاکستان کے خلاف نئی سازشیں ٬ روس اور پاکستان کے تعلقات میں رخنے ڈالنے کی کوششیں شروع کردیں
-
چین نے پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا بھارتی فیصلہ نا معقول قرار دے دیا
-
بھارت چار دن سے زیادہ جنگ نہیں لڑسکتا: بھارتی میڈیا
-
پاکستا ن اور چین کا سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
-
کوریا نے پاکستان کے پانچ سالہ منصوبہ کو اپنانے سے ترقی کی، کو رین سفیر
-
چنیوٹ کی زینب مسجد، فرقہ ورانہ ہم آہنگی کی بہترین مثال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.