معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
منگل 23 اپریل 2024 12:42
(جاری ہے)
آپ نے اسلام اور پاکستان پر 100 سے زائد کتب تحریر کیں جن میں سے 29 کا انگریزی سمیت کئی دیگر زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔
آپ نے قرآن کریم کی تفسیر اور سیرت نبوی ﷺپر کئی جامع کتابیں تصنیف کیں۔ عالمی سطح پر آپ نے مفسر قرآن کی حیثیت سے زبردست شہرت حاصل کی۔ ان کے سیکڑوں آڈیو، ویڈیو لیکچرز موجود ہیں جن کے دنیا کی کئی زبانوں میں تراجم بھی ہو چکے ہیں۔ڈاکٹر اسرار احمد 1981 میں مجلس شوریٰ کے رکن بھی رہے،حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 1981 میں پاکستان کے تیسرے اعلی ترین شہری اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا ۔ ڈاکٹر اسرار احمد نے خراب صحت کی وجہ سے اکتوبر 2002 میں تنظیم اسلامی کی قیادت سے دستبردار ہو گئے۔ انھوں نے اپنے بیٹے حافظ عاکف سعید کو تنظیم کا امیر مقرر کیا۔ڈاکٹر اسرار احمد دل کے عارضے اور کمر کی تکلیف کے باعث 14 اپریل 2010ء کو 78 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کو گارڈن ٹاؤن لاہورکے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کے پسماندگان میں ان کی بیوہ، چار بیٹے اور پانچ بیٹیاں شامل ہیں۔ \932مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.