موصل پسپائی کا بدلہ ، داعش نے کرکوک پر حملہ کرکے 19 افراد کو ہلاک کردیا
سرکاری عمارات پر حملہ دولت اسلامیہ کے ان جنگجووٴں نے کیا جو چھپ کر بیٹھے ہوئے تھے، گورنر کرکوک
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 11:03
بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22اکتوبر۔2016ء) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے موصل میں اپنی پسپائی کا بدلہ لینے کیلئے کرکوک میں سول آبادی پر حملہ کرکے 19افراد کو ہلاک کردیا کرکوک کے گورنر کا کہنا ہے کہ سرکاری عمارات پر حملہ دولت اسلامیہ کے ایک 'سلیپر سیل' یا ان جنگجووٴں نے کیا ہے جو چھپ کر بیٹھے ہوئے تھے عراق میں نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے مضبوط گڑھ موصل پر حکومتی فورسز کی کارروائی کے جواب میں جنگجووٴں نے شمالی شہر کرکوک میں سرکاری عمارات پر حملہ کر کے کم از کم چھ پولیس اہلکاروں اور سولہ عام شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
جمعے کو صبح سویرے کیے جانے والے جنگووٴں کے اس حملے کے خلاف سرکاری اہلکاروں کی کارروائی میں 12 جنگجو بھی مارے گئے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق حملے کے گھنٹوں بعد بھی شہر کے اس علاقے سے گولیوں کی آوازیں آ رہی تھیں اور دہشتگرد سڑکوں اور گلیوں میں کْھلے عام پھر رہے تھے۔(جاری ہے)
دوسری جانب کرکوک کے شمال میں عراقی حکومت کے حامی دستوں نے موصل کو دولت اسلامیہ کے قبضے سے چھڑانے کے لیے ایک اور حملہ کیا ہے۔
خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم سے منسلک ایک خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجو شہر کے ٹاوٴن ہال میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور انھوں نے ایک ہوٹل پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ سرکاری اہلکار دولت اسلامیہ کے ان دعووٴں کی تردید کر رہے ہیں۔کرکوک کے گورنر کا کہنا ہے کہ سرکاری عمارات پر حملہ دولت اسلامیہ کے ایک 'سلیپر سیل' یا ان جنگجووٴں نے کیا ہے جو چھپ کر بیٹھے ہوئے تھے۔عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے کے بعد کرکوک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور مسجدیں بند ہونے کی وجہ سے جمعے کے خطبے بھی منسوخ کر دیے گئے۔ کئی خود کش حملہ آوروں اور جنگجووٴں نے پولیس کی تین عمارتوں اور ایک سیاسی جماعت کے مرکزی دفتر پو دھاوا بول دیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
مسلم لیگ ق کی کارکنوں کو 2 نومبر کو دھرنے میں شرکت کی ہدایت
-
پیمرا نے ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیوز کی مانیٹرنگ شروع کر دی
-
سندھ حکومت نے صوبے میں نوکریاں فراہم کرنے کیلئے ویب سائٹ متعارف کروا دی
-
قومی وطن پارٹی اور جماعت اسلامی کی خیبرپختونخوا حکومت اسمبلی کو تحلیل کرنے کے فیصلے کے شدید مخالفت
-
اٹک،عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
-
لاہور ،پولیس نے سڑک کنارے کھڑی سوسے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے ٹائر پھاڑ دئیے
-
لاہور ،پہلی انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کے جوانوں کی برتری برقرار
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
-
سری لنکا میں اقلیتوں کے تحفظ پر شدید تحفظات ہیں ، سری لنکا خصوصی اقدامات کرے ، اقوام متحدہ
-
سعودی عرب میں منشیات کا بڑا اڈا پکڑا گیا ، 20 لاکھ کیپٹاگون کی گولیاں برآمد
-
متحدہ عرب امارات کے وکیل نے اوباما کو ملازمت کی انوکھی آفر دے ڈالی
-
کوسٹاریکا میں بس حادثہ ، 12 افراد ہلاک،18زخمی ہوگئے
-
وکی لیکس نے اوباما کی خفیہ ای میل جاری کردی
-
موصل پسپائی کا بدلہ ، داعش نے کرکوک پر حملہ کرکے 19 افراد کو ہلاک کردیا
-
مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، بھارتی سپریم کورٹ
-
جاسوسی سے متعلق متنازعہ جرمن قانون منظور
-
ذاتی مفاد کیلئے اقتدار میں آنے والے اپنی عاقبت خراب کررہے ہیں،نواز شریف
-
سپریم کورٹ پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت یکم نومبر کو کریگی
-
کسی پاکستانی کا شناختی کارڈ،بنک اکاؤنٹ بلاک نہیں کیا جائیگا،وزیرداخلہ
-
آئی ایس پی آ راور پنجاب رینجرز کی ایل او سی پر پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے بھارتی دعویٰ کی تردید
-
چور اور ڈاکو کو وزیراعظم نہیں مانتے: عمران خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کے تحفظات پر نجکاری کا عمل بحال کردیا
-
دھرنے کے مقاصد کا علم ہے نہ دعوت ملی، سیاسی حمایت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے،طاہر القادری
-
مشاہد حسین اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت کے درمیان فاصلے پیدا ہوگئے
-
وزیر اعظم نواز شریف غریبوں کی حالت زار کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
-
حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے ہیں،رحمن ملک کا دعوی
-
ریاض اوردمام میں پھنسے220 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.