چین کا مزار قائد کی تزئین و آرائش کیلئے سونے کے فانوس کا تحفہ

اتوار 13 نومبر 2016 12:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2016ء)چین نے مزار قائد کی تزئین و آرائش کیلئے سونے کا فانوس تحفے میں دیا ہے۱جسکی مالیت 33کروڑ وپے بتائی جاتی ہے، مزار قائد پر فانوس کی تنصیب کا کام 30نومبر کو مکمل کر لیا جائے گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے مزار قائد کی تزئین دآرائش کیلئے سوننے کا فانوس تحفہ میں دیا ہے، سونے کا یہ فانوس 8.3کلو گرام ہے، چینی کمپنی مزار قائد پر سونے کے فانوس کی تنصیب کو آئندہ 20دن میں مکمل کرکے 30نومبر کو لوگوں کیلئے اسے کھولا جائے گا، مزار قائد پر فانوس 1970 ء سے لگا ہوا تھا اسکے بعد فانوس کو کبھی بھی تبدیل نہیں کیا گیا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :