شمالی کوریا نے اپنے ایک اور راکٹ انجن کا تجربہ کرلیا‘ امریکی حکام

جمعہ 23 جون 2017 10:40

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جون ء) امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے ایک اور راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعرات کوکیے جانے والے تجربے کے متعلق امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق بین الابراعظمی بیلسٹک میزائل کی تیاری سے ہو سکتا ہے۔امریکی حکام کا خیال ہے کہ شمالی کوریا کا حالیہ تجربہ اس سال راکٹ اور ان کے انجن کے تجربوں سے ہے اور ممکنہ طور پر وہ چھوٹی قسم کے آئی سی بی ایم راکٹ انجن ہو سکتے ہیں۔