فیصل آباچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے سیکرٹری جنرل عابدمسعود پر نامعلوم افرادکی اندھا دھندفائرنگ

اتوار 25 جون 2017 22:10

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء)فیصل آباچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے سیکرٹری جنرل عابدمسعود پر نامعلوم افرادکی اندھا دھندفائرنگ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عابدمسعوداپنی فیملی کے ہمراہ عیدشاپنگ کے بعداپنے گھرواپس گارڈن کالونی آرہے تھے کہ دومسلح موٹرسائیکل سواروںنے انکی گاڑی کو روک لیا اورفائرنگ کرکے ہراساںکرنے کی کوشیش کی ۔تاہم عابدمسعودنے جیسے ہی جوابی فائرکیا مسلح افرادفوری طورپروہاںسے فرار ہو گئے۔ عابد مسعود نے اس واقع کی رپورٹ متعلقہ تھانے میںدرج کرادی ۔