سا نحہ احمد پور شرقیہ 10زخمیوں کو سی130کے ذریعہ فیصل آباد برن سنٹر پہنچا یا گیا

ریسکیو1122کی گا ڑیوں نے تمام مریضوں کو ریسکیوکیا

اتوار 25 جون 2017 18:30

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء)سا نحہ احمد پور شرقیہ 10زخمیوں کو سی130کے ذریعہ فیصل آباد برن سنٹر پہنچا یا گیا ڈی سی نے ایئر پورٹ پر زخمیوں کو ریسو کیا ریسکیو1122کی گا ڑیوں نے مریضوں کو ریسکیوکیا تفصیل کے مطا بق سا نحہ احمد پور شرقیہ شدید جھلسنے والے 10افراد کو بہا ولپور سے سی130کے ذریعہ فیصل آباد برن سنٹر پہنچا یا گیا ایئر پورٹ پر ڈی سی فیصل آباد کے علاوہ ڈا کٹرز کی ٹیم بھی موجود تھی برن سنٹر کے تمام عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر کے ڈیوٹی پر بلا لیا گیا اور ایمرجنسی کی تمام ادویات بھی پہنچا دی گئی تمام زخمی مریضوں کو ریسکیو1122کی ٹیموں نے ریسکیوں کیا فیصل آبادمیں 50بیڈ کا برن سنٹر ہے جس نے حال ہی میں کام شروع کیا ہے ۔