پارہ چنار دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد72ہو گئی

اتوار 25 جون 2017 20:40

پارہ چنار (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء) پارہ چنار دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد72ہو گئی۔ 250سے زائد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز پارہ چنار میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد72ہو گئی ہے۔ 250سے زائد افراد زخمی ہیں جو پشاور اور پارہ چنار کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :