داعش کے 300سے زائد جہادیوں کے لیے سزائے موت
عراقی شہر بغداد اور تلکیف میں عدالتی سماعت کھلے بندوں کی گئی،ملزمان کودفاع کا موقع بھی فراہم کیاگیا،عدالتی ترجمان
جمعرات 19 اپریل 2018 12:30
(جاری ہے)
دوسری عدالت ملکی دارالحکومت بغداد میں قائم ایک ایسی کورٹ ہے، جس نے اب تک خاص طور پر داعش کے غیر ملکی جہادیوں اور اس شدت پسند تنظیم کی خاتون ارکان کے خلاف مقدمات کی سماعت کی ہے۔
عدالتی ذرائع کے مطابق بغداد میں قائم عدالت کی طرف سے اس سال جنوری سے لے کر اب تک داعش کے 103 غیر ملکی جہادیوں کے لیے سزائے موت کے فیصلے سنائے جا چکے ہیں۔ ان عسکریت پسندوں میں وہ چھ ترک شہری بھی شامل ہیں، جنہیں اس عدالت نے گزشتہ روز کی سزائیں سنائیں۔ اس کے علاوہ یہی عراقی عدالت اب تک داعش کی رکنیت یا اس عسکریت پسند گروہ سے تعلق کے جرم میں 185 ملزمان کو عمر قید کی سزائیں بھی سنا چکی ہے۔عراق کی اعلیٰ ترین عدالتی کونسل کے ترجمان عبدالستار بیرقدار کے مطابق موصل کے نواح میں تلکیف کے مقام پر قائم اور داعش کے جہادیوں کے خلاف مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت بھی اب تک 212 عسکریت پسندوں کو موت کی سزائیں سنا چکی ہے۔ اس کے علاوہ اس عدالت نے داعش کے 150 شدت پسندوں کے خلاف عمر قید اور 341 جنگجوؤں کے خلاف مختلف مدت کی قید کی سزاؤں کے فیصلے بھی سنائے۔بیرقدار کے مطابق بغداد اور تلکیف میں ان سبھی جہادیوں کے خلاف عدالتی سماعت کھلے بندوں کی گئی، ان ملزمان کے بنیادی قانونی حقوق کے پیش نظر انہیں ماہر وکلاء کے ذریعے دفاع کا پورا موقع فراہم کیا گیا اور انہیں سزائیں اس وقت سنائی گئیں، جب ان پر داعش کے ارکان یا حامیوں کے طور پر مجرمانہ کارروائیوں کے ارتکاب کے الزامات ثابت ہو گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 19 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
میں نے کوئی بہتری نہیں دیکھی ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار کی صاف پانی کی عدم فراہمی پر پرویز خٹک کی سرزنش
-
تحریک انصاف پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ گرانے میں کامیاب ‘سینئر رہنما ندیم افضل چن کاتحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
-
لندن سے تشویش ناک خبر، نواز شریف نے غم زدہ حالت میں قوم سے دردمندانہ اپیل کردی
-
نئے پاکستان کا منشور 29 اپریل کے جلسے میں دوںگا، ہم طبقاتی نظام کو ختم کرنا چاہتے ہیں، عمرا ن خان
-
ْوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس سے کلیرنس ہائونس لندن میں ملاقات
-
شاہراہوں کی تعمیر سے رابطے مضبوط اور ترقی آتی ہے، طویل شاہرائوں سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثر پڑیگا، احسن اقبال
-
نواز شریف، عمران خان نے کبھی پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال نہیں رکھا اور اسکی بات کررہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
-
سابق صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن سمیت دیگر ملزمان نے سپریم کورٹ زیر سماعت ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں
-
وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان کی اپنے پولش ہم منصب سے ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات،
-
چیئرمین سینیٹ سے قطر کے شاہی خاندان کے رکن شیخ علی عبداللہ الثانی کی ملاقات
-
ن لیگ کے قائدین کو ایک گہری سازش کے تحت دیوار سے لگایا جارہا ہے، طلال چوہدری
-
حکومت پاکستان بینائی سے محرومی کی روک تھام کے لئے کوشاں ، اس ضمن میں ہر ممکن اقدامات اٹھانے کے لئے پرعزم ہے، شاہد خاقان عباسی
-
میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات کا ڈراپ سین، تمام معاملہ ڈرامہ نکلا
-
عالمی امن مشن کے دوران شہید7پاکستانی اہلکاروں کے لیے اقوام متحدہ میڈل
-
نیب کا الیکشن کمیشن سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب
-
علی ظفر کو پاکستان کی سب سے مقبول اداکارہ کی حمایت حاصل ہوگئی
-
پیمرا نے 17 نیوز چینلز کو نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کی غلط خبر نشر کرنے پر اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری‘ جواب طلب
-
لاپتہ وکلاء بخیریت گھروں کو پہنچ گئے
-
سپریم کورٹ کی سفارش پر قائم کمیٹی نے سندھ اور بلوچستان کے اکیس غیر معیاری نجی اور سرکاری لاء کالجز بند کرنے کی سفارش کر دی
-
ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا
-
امریکی سفارتی اہلکار کے حوالے سے وزارت داخلہ نے اہم فیصلہ کر لیا
-
انتخابات کے حوالے سے ابھی بات کرنا قبل ازوقت ہے ،مولانا فضل الرحمن
-
تحریک انصاف بڑی مشکل میں پھنس گئی
-
لشکرجھنگوی ،تحریک طالبان،براہمداغ بگٹی ،زامران بگٹی ،حیر بیار مری بلوچستان میں امن وامان کے حوالے جو مسائل پیدا کررہے ہیں اس پر ارکان اسمبلی کے ہمراہ بریفنگ دینے کیلئے تیار ہوں، میر سرفراز بگٹی
-
حلف اٹھا کرکہتا ہوں ووٹ نہیں بیچا ہے، ایم پی اے فیصل زمان
-
نیب کا سعد رفیق کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم
-
ریاست کی سب سے کم ترجیح عدلیہ ہے اور میں تنہا اس نظام کو درست نہیں کر سکتا، میاں ثاقب نثار
-
چودھری نثار کی اختلافات بھلانے کے لیے مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا
-
مودی کے گیڈر بھبکیوں سے نہیں ڈرتے ،بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہاہے،پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی،میڈیا کو پاکستان کو مثبت چہر ہ دکھانا چاہیے،پاکستا ن
-
کلبھوشن یادیو کو پھانسی کے پھندے پر لٹکنے سے اب کوئی نہیں بچا سکتا
-
موٹر وے پر خوفناک حادثہ، متعدد افراد جاں بحق
-
قومی و صوبائی حلقے میں خواتین کے ووٹ دس فیصد سے کم ہوئے تو حلقے کے الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے گا، الیکشن کمیشن پنجاب
-
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور چوہدری نثار کے درمیان ملاقات
-
الیکشن کمیشن انتخابی قوانین کے سیکشن 22 کاسقم دور کرنے کیلئے قانون سازی ضروری ہے خورشید احمد شاہ
-
ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی نے خودکشی کرنے کی دھمکی دے ڈالی، وجہ بھی بتا دی
-
لاہور ، سانحہ بیدیاں روڈ اور سانحہ ارفا ٹاور میں دہشت گردوں کے سہولت کار 6 ملزم 20دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کرنے کاحکم
-
محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیشن گوئی کردی
-
شادی سے انکار پر حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار‘ ملزم گرفتار
-
ترکی میں قبل از وقت انتخابات 24 جون 2018ء کو ہوں گے، صدر رجب طیب اردوان
-
چین کا اسمارٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب
-
مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقدار،کولیسٹرول زیادہ اور پٹھے کمزور ہوتے ہیں، ماہرین
-
مدینہ منورہ کی مسجد قبا کے قریب رقص کا دعویٰ غلط ہے
-
ڈاکٹروں نے 20 سال بعد ایک شخص کے معدہ سے آپریشن کے ذریعے لائٹر نکال دیا
-
شوہر نے ساتھیوں سمیت بیوی سے زیادتی کرڈالی ،غیر اخلاقی وڈیو بھی بنالی
-
شہابیوں سے برآمد ہیروں پر تحقیق سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
سگے باپ کی معصوم بیٹی سے 18 گھنٹے تک اجتماعی جنسی زیادتی
-
ایران؛زرمبادلہ کے معاملات میں ڈالر کی بجائے یوروکو استعمال کرنے کا فیصلہ
-
عرب اسلامی ملک کے آرمی چیف قاتلانہ حملہ
-
سعودی عرب کی تاریخ کی تیز ترین ٹرین چل دی گئی
-
آسٹریلوی حکومت کی عراق میں داعش کے لبنانی نڑاد لیڈر کی گرفتاری کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.