لاپتہ وکلاء بخیریت گھروں کو پہنچ گئے

جمعرات 19 اپریل 2018 23:53

․ سکھر۔19اپریل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 19 اپریل 2018ء) ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز کے تعلقہ کنڈیارو کی حدود میں ضلع خیرپور کے دو ایڈوکیٹ جعفر علی شاہ اور عمران پٹھان جو گزشتہ شب لا پتہ ہو گئے تھے ،بخیریت و عافیت اپنے گھر پنہچ گئے ہیں، یہ بات پولیس ترجمان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :