بھکر: شوہر نے بیوی کی دونوں آنکھیں نکال دیں

ہفتہ 5 مئی 2018 18:33

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 5 مئی 2018ء) انسان کے فعل سے انسانیت شرما گئی، شوہر نے اپنی بیوی کی دونوں آنکھیں نکال دیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھکر کے نواحی علاقے میں گھریلو ، رنجش پر شوہر نے بیوی کی آنکھیں نکال لیں ۔ دونوں کی شادی 18 ماہ قبل ہوئی تھی ۔ ۔

متعلقہ عنوان :