سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری ، میدانی علاقوں کے تمام سکول 27 مئی سے بند ہو جائیں گے

بدھ 24 مئی 2017 12:48

سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری ، میدانی علاقوں کے تمام سکول 27 مئی سے بند ہو جائیں گے
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم صوبہ خیبر پختون خوا نے سال 2017ء کیلئے صوبہ بھر کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سیکٹر کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری کر دیا جس کے تحت میدانی علاقوں کے تمام پرائمری/ مڈل/ہائی اور ہائیر سیکنڈری مردانہ و زنانہ سکول 27 مئی سے بند ہو جائیں گے (یعنی 26 مئی بروز جمعہ کلوزنگ دن ہی)۔

(جاری ہے)

پرائمری سکول مردانہ و زنانہ 31 اگست 2017ء ( 3 ماہ اور 5 دن) بند رہنے کے بعد یکم ستمبر 2017ء جبکہ مڈل/ہائی اور ہائیر سیکنڈری مردانہ و زنانہ سکول 15 اگست 2017ء (2 ماہ اور 20 دن) بند رہنے کے بعد 16 اگست 2017 کو دوبارہ کھلیں گے۔ اسی طرح برفانی و پہاڑی علاقوں کے تمام پرائمری/مڈل/ہائی اور ہائیر سیکنڈری مردانہ و زنانہ سکول یکم جون 2017ء تا 31 جولائی 2017ء (1 ماہ) کیلئے بند رہیں گے۔ اس سے قبل محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم صوبہ خیبر پختون خوا نے تمام میدانی علاقوں کے سکولوں میں پرائمری سطح پر یکم جون جبکہ مڈل/ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں میں 15 جون سے تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی