بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد میں کے پی بی سی سی کی میٹنگ، مختلف امور زیر غور لائے گئے

بدھ 24 مئی 2017 13:37

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد میں کے پی بی سی سی کی میٹنگ، مختلف امور زیر غور لائے گئے
ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد میں کے پی بی سی سی کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، خیبر پختونخوا کے آٹھوں بورڈ کے چیئرمینوں نے شرکت کی اور مخلتف امور زیر غور لائے گئے۔

(جاری ہے)

بورڈ کے کانفرنس ہال میں 151 ویں کے پی بی سی سی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ پروفیسر سجاد خان نے کی جس میں مالاکنڈ بورڈ، سوات بورڈ، کوہاٹ بورڈ، پشاور بورڈ، ڈی آئی خان بورڈ، بنوں بورڈ اور مردان بورڈ کے چیئرمینوں نے شرکت کی۔

سیکرٹری ایبٹ آباد بورڈ ڈاکٹر شائستہ ارشاد خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ میٹنگ میں بورڈ کے حوالہ سے مختلف امور زیر غور لائے گئے اور ان کے بارے میں حکمت عملی طے کی گئی۔ چیئرمین پروفیسر سجاد خان نے کہا میٹنگ میں جن چیزوں کی نشاندہی کی گئی ہے انشاء الله اس پر باہمی رضامندی سے فیصلہ کیا جائے گا، کوئی بھی فیصلہ فرد واحد نہیں کرتا، میٹنگ کا مقصد ہی سب کو شامل کرنا ہوتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی