قائد اعظم یونیورسٹی میں کل سے تدریسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغازکردیا جائیگا

بدھ 24 مئی 2017 13:40

قائد اعظم یونیورسٹی میں کل سے تدریسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغازکردیا جائیگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2017ء) قائد اعظم یونیورسٹی حالات معمول پر آنے کے بعد کل 25 مئی کو دوبارہ کھل جائیگی ،ْ گزشتہ روز انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو طلباء تنظیموں میں 20مئی کو ہونے والے تصادم کے باعث حالات کشیدہ ہو گئے تھے جس کی وجہ سے یونیورسٹی کو بند کردیا گیاتھا اور تمام ہاسٹلز خالی کرالئے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں حالات معمول پر آرہے ہیں اور جمعرات کو یونیورسٹی میں معمول کے مطابق تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کردیاجائیگا۔ طلباء تنظیموں نے بھی یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیوں کے آغاز کا خیر مقدم کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی