لیمپس کالج سسٹم میں ماڈل ایٹا ٹیسٹ 28 مئی کوہوگا

بدھ 24 مئی 2017 13:47

لیمپس کالج سسٹم میں ماڈل ایٹا ٹیسٹ 28 مئی کوہوگا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء)دی لیمپس کالج سسٹم میں 28مئی کوایٹاماڈل ٹیسٹ کاانعقاد ہوگا۔کوچنک کلاسز کیلئے رجسٹریشن بھی جاری ہے ،تمام طلباء وطالبات کوآگاہ کیاجاتاہے کہ وہ رجسٹریشن کروانے کیلئے انتظامیہ سے رابطہ کریں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذشتہ اتوارکوبھی ایٹا ٹیسٹ کااہتمام کیاگیاتھاجس میں طلباء وطالبات نے نمایاں پوزیشن حاصل کیں۔دی لیمپس کالج سسٹم کی انتظامیہ بھرپورکوشش کررہی ہے کہ طلباء وطالبات کوزیادہ سے زیادہ سہولت وآگاہی فراہم کی جائے تاکہ طلباء وطالبات تعلیم کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ منورہوسکیں اورملک وقوم کی ترقی میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے سکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی