تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر انتظام گیارہویں بارہویں جماعت کے سالانا امتحانات جاری ہیں

بدھ 25 اپریل 2018 23:36

سکھر۔25اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء)تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر انتظام گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں، سالانہ امتحانات میں 84 ہزار 585 طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

سکھر، نوشہروفیروز، گھوٹکی اور خیرپور اضلاع میں 110 امتحانی مراکز قائم کیئے گئے ہیں ، بورڈ انتظامیہ کی جانب سے دوران پیپر دفعہ 144 کے تحت فوٹو اسٹیٹس مشینوں کے چلانے اور غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکز میں داخل پر پابندی عائد کی گئی ہے۔علاوہ ازیں جو مختلف امتحانی مراکز پر اچانک دوروں اور نقل کی روک تھام کیلئے 22 ویجیلنس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام      2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی  بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

جامعہ زرعیہ فیصل آباد  تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..

سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء

جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد