جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد

پیر 29 اپریل 2024 23:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد کیا گیا،جس میں45 تعلیمی اداروں کے مقررین کے مابین مختلف موضوعات پر دلائل کی جنگ ہوئی۔تین روزہ پارلیمانی مباحثہ کا اہتمام جی سی یو کی مجلس مباحث کی جانب سے کیا گیا۔اختتامی روز اردو مقابلوں میں لمز اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے مقررین کے درمیان ’’انتظامی ڈھانچوں کے جمود اور انحطاط کو قحط الرجال پر محمول کرنا نادانی ہے‘‘ کے موضوع پر دلچسپ مباحثہ ہوا۔

انگریزی مقابلوں میں پنجاب یونیورسٹی کے مقررین نے ایف سی سی یونیورسٹی کو شکست دے کر پروفیسر خالد آفتاب ٹرافی جیت لی۔پنجاب یونیورسٹی کے محمد علی بہترین انگریزی مقرر قرار پائے۔

(جاری ہے)

محمد علی کو سید محمد علی عباس شیلڈ سے نوازا گیا۔بہترین اردو مقرر کا اعزاز لمز یونیورسٹی کے طالبعلم رائے دائود علی کھرل نے حاصل کیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مقررین کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں مباحثہ کے ذریعے ایک روادار اور ہمدرد معاشرہ بہترین طریقے سے قائم کیا جا سکتا ہے۔ مباحثے انہیں متعدد پہلوؤں سے متنازعہ مسائل کا جائزہ لینے اور بہتر حل تلاش کرنے کے قابل بناتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد