پنجاب یونیورسٹی میں میزان بینک کی جانب سے اسلامی بینکنگ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

جمعہ 27 اپریل 2018 21:20

لاہور۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی الرازی ہال میں میزان بینک لمیٹڈ کی طرف سے اسلامی بینکنگ کے موضوع پر خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شریعہ ریسرچ سکالر میزان بینک مفتی معاز اشرف عثمانی ،بینک آفیشلز ، اساتذہ اور طلبائو طالبات نے شرکت کی۔ سیمینار کے انعقاد کا مقصد شرکاء کو اسلامی بینکنگ کے متعلق درست تصورات کی آگاہی فراہم کرنا تھا۔اپنے خطاب میں مفتی معاذ اشرف عثمانی نے موضوع پر روشنی ڈالتے ہوئے دور جدید میں اسلامی بینکنگ کی اہمیت اور اس کے متعلق عوام میں پائے جانے والے غلط نظریات پر تفصیلی گفتگو کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی