پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

پیر 21 مئی 2018 20:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے ایم ڈی فیروز کبیر ولد ایم ڈی انیس الرحمان کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ان کے’’موروثی اندھراتا کی سالماتی تحقیق‘‘کے موضوع پر،محمد سہیل انجم ولد محمد بشیر کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ان کے’’ذیابیطس کی شدت میں کمی کیلئے پریکنڈیشنڈ سٹیم خلیات کا کردار‘‘کے موضوع پر،عروج نصیردخترنصیر احمد سندھو کوباٹنی کے مضمون میں ان کے’’خیبر پختونخواہ، پاکستان کے اضلاع سوات اور دیر میں شاہ بلوط کے جنگلات سے منسلک فنجائی کی برادری کا مطالعہ ‘‘کے موضوع پراورسلطان شجاع ولد سلطان غنی کوکلینکل سائیکالوجی کے مضمون میں ان کے’’نوجوانوں کی ہم عمر دوستوں۔

(جاری ہے)

والدین کی طرف سے مستردگی ، معاشرتی مہارت اور نفسیاتی مطابقت ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

کراچی:جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ بارہواں دن بھی مکمل

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی جامعات میں 251-300 ..

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

سر سید یونیورسٹی میں علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ظل احمد نظامی کی 11ویں برسی پر تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف کیمبرج کے وفد کی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات ، ڈاکٹر توقیر صدر منتخب

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ’’میڈیا اسکل بوٹ کیمپ، کونٹینٹ رائٹنگ، ویڈیو گرافی اینڈ ایڈیٹنگ‘‘ ورکشاپ ..