جامعہ کو درپیش مسائل اور خواتین کی ترقی کیلئے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں‘ عابد علی شاہ

منگل 20 نومبر 2018 13:30

جامعہ کو درپیش مسائل اور خواتین کی ترقی کیلئے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں‘ عابد علی شاہ
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر انجینئرپیرسید عابد علی شاہ نے کہاہے کہ ویمن کیمپس بنوں یونیورسٹی کو درپیش مسائل اور یہاں کی خواتین کی تعمیروترقی کیلئے مشترکہ کوشش ناگزیر ہے خطے کی خواتین میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں اعلیٰ معیار کے سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑینگے‘ وومن یونیورسٹی کیمپس خطے کی خواتین کا ایک خواب تو آج حقیقت بن چکاہے ‘وومن کیمپس کے حوالے سے جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انجینئر پریسید عابد علی شاہ ‘رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر خیرالله خان‘ کوارڈینیٹر ویمن کیمپس ڈاکٹر تنزیلہ فاطمہ ‘ڈائریکٹر اکیڈیمک افضل شاہ اور ڈائریکٹر فنانس حضرت امین‘ ڈائریکٹر آئی ٹی آر سی ناصر گل پبلک ریلیشن آفیسر بشیر احمد‘ اسسٹنٹ پی آر او عابدالله خان سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے‘ انہوں نے کہاکہ جنوبی اضلاع خصوصاً بنوں کے خواتین کو اعلیٰ معیاری تعلیم ان کی دہلیز پر فراہم کرینگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی