مردان، عماد اکبر پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

بدھ 16 جنوری 2019 14:14

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن شیخ ملتون ٹاون مردان کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ گلوبل سکول کے ڈائریکٹر عماداکبرحسان بلامقابلہ صدر جبکہ پاک سکول کے پرنسپل الیاس خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے دیگر عہدیداران میں اسلامیہ سکول کے ڈائریکٹر پروفیسر جانس خان سینئیر نائب صدر ،سمارٹ سکول کے ڈائریکٹر سہیل خان نائب صدر، دی ایجوکیٹر سکول کے افضل غنی نائب صدر دوم، دارارقم سکول کے ڈائریکٹرعبدالمالک ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، کنٹری گرائمر سکول کے ڈائریکٹر سراج خان فنانس سیکرٹری جبکہ الائیڈ سکول کے پرنسپل فیصل خان انفارمیشن سیکرٹری چن لئے گئے۔

(جاری ہے)

اسی طرح ایسٹ ووڈ سکول کے ڈائریکٹریاسر حسین ، ملز سکول کے ڈائریکٹر خضرحیات ، ایمپیرئیل سکول کے شبیر احمد، لیڈز سکول سسٹم کے عبداللہ، شیخ ملتون ماڈل سکول کے اسامہ نذر، نیشنل سکول کے ولی اکبر، لائی سیم سکول کے ڈائریکٹر سعید خان، مردان ماڈل سکول کے ڈائریکٹر ذوالفقار خان ، ہائی سن سکول کے سعد خان اور کنسیپٹ سکول کے مغیث اقبال ایگزیکٹیو ممبران ہوں گے۔ نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب چند روز بعد ہوگی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی  بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

جامعہ زرعیہ فیصل آباد  تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..

سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء

جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد

انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے درمیان روابط کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی ..