سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی کی سرکاری سکولوں کے سربراہان کو ہفتے میں ایک دن سکول آکر انسداد ڈینگی سرگرمی کی ہدایت

بدھ 6 مئی 2020 14:41

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2020ء) سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی اعظم کا شف نے اپنے ایک آڈیو پیغام میں تمام سرکاری سکولوں کے سربراہان کو لاک ڈائون کے دوران ہفتے میں ایک دن سکول آکر انسداد ڈینگی سرگرمی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں انہوں نے تمام سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے سربراہان کو لاک ڈائون کے دوران ہفتے میں ایک دن سکول آکے انسداد ڈینگی سرگرمی کرنے کی ہدایت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ تمام سربراہان سکول آکے کلاسوں میں ڈینگی سپرے کروایئں ،کلا سوں کی چھتوں پر گزشتہ ہو نے والی بارشوں کے باعث چھتوں پے کھڑ ے پانی کو صاف کروائیں یا اس کے علاوہ کسی قسم کاکوئی پانی ہے تو صفائی کروائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی