وائس چانسلرنشترمیڈیکل یونیورسٹی پرائیویٹ ہسپتال سے ایم آئی سی منتقل ۔ایکمو مشین کے ذریعے آکسیجن فراہم

پیر 6 جولائی 2020 23:42

ملتان ۔ 06جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹرمصطفی کمال پاشا کی جان بچانے کی سرتوڑکوششیں کی جارہی ہیں ۔وہ کوروناوائرس کے باعث تشویش ناک حالت میں ہفتہ کی شب وینٹی لیٹرپرمنتقل کردیئے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرمصطفی کمال پاشاکی حالت خراب ہونے کے بعد ان کے دیرینہ دوست کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالدمسعودگوندل نے لاہور سے ڈاکٹرسلمان ایاز(کریٹیککل کیئر )کی قیادت میں ڈاکٹروں کی ٹیم ملتان روانہ کی تھی جونجی ہسپتال میں ان کاعلاج کررہی تھی۔

سوموارکے روزڈاکٹرمصطفی کمال پاشا کو ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈائریکٹرپروفیسرڈاکٹررانا الطاف نجی ہسپتال سے ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان لے گئے جہاںایکمو مشین (مصنوعی پھیپھڑے )کے ذریعے انہیں آکسیجن فراہم کی گئی ۔کارڈیالوجی کے ڈاکٹروں کے مطابق آکسیجن فراہم کئے جانے کے بعد ان کی حالت میں قدرے بہتری آئی ہے تاہم ابھی وہ وینٹی لیٹرپرہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

اسلام آباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ

علامہ اقبال یونیورسٹی،داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ  میں توسیع

تعلیم کے میدان میں علمِ ریاضی سے بصیرت حاصل کریں،وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی

جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی  میں تین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد

بورڈ امتحانات میں نقل کے تدارک کیلئے  ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، چیئرمین ..

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف باٹنی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام      2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد