جہلم مسلم ہینڈز آرگنائزیشن کے تعاون سے سکول میں تیار کیے گئے نئے کمرے کا افتتاح کردیاگیا

ہفتہ 20 فروری 2021 14:14

جہلم مسلم ہینڈز آرگنائزیشن کے تعاون سے سکول میں تیار کیے گئے نئے کمرے کا افتتاح کردیاگیا
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم مسلم ہینڈز آرگنائزیشن کے تعاون سے سکول میں تیار کیے گئے نئے کمرے کا افتتاح کردیاگیا،گورنمنٹ پرائمری سکول آئمہ جٹاں میں کمروں کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نیا کمرہ تعمیر کیا گیا ،محمد ہارون،اطہرطارق،کامران مرزا،محمدفیصل سمیت علاقہ معززین نے شرکت کی،

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول آئمہ جٹاں میں مسلم ہینڈز آرگنائزیشن کے تعاون سے تیار ہونے والے نئے کمرے کے افتتاح کے سلسلے میں سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی۔

جس میں مسلم ہینڈز آرگنائزیشن کی طرف سے پروجیکٹ آفیسر محمد ہارون، ایریا آفیسر اطہر طارق، ایریا منیجر کامران مرزا ،کلسٹر کوآرڈینیٹر محمد فیصل، سکول کمیٹی کے ممبران اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایریا کوآرڈینیٹر اطہر طارق نے اہل علاقہ کو مبارک باد پیش کی اور ساتھ اس عزم کا ارادہ کیا کہ مسلم ہینڈز آرگنائزیشن بچوں کی تعلیمی ضروریات اور سہولیات میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی آخر میں علاقہ معززین نے مسلم ہینڈز کی اس کاوش کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی کہ مسلم ہینڈز آرگنائزیشن یہ سلسلہ جاری و ساری رکھے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی