اے، او لیول طلباء کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ

عدالت قرار دے چکی ہے کہ این سی او سی کے فیصلوں کے پابند ہیں، این سی او سی کے پالیسی فیصلوں پر عدالتی چارہ جوئی نہیں ہو سکتی، فیصلہ

ہفتہ 24 اپریل 2021 16:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2021ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے اور او لیول کے طلباء کی فزیکل امتحانات کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے فیصلہ تحریر کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت قرار دے چکی ہے کہ این سی او سی کے فیصلوں کے پابند ہیں، این سی او سی کے پالیسی فیصلوں پر عدالتی چارہ جوئی نہیں ہو سکتی۔

(جاری ہے)

عدالتِ عالیہ کے تحریری فیصلے کے مطابق استدعا کی گئی ہے کہ اسسمنٹ امتحانات کے بجائے اسکول گریڈز سے کی جائے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ جن ممالک میں طریقہ کار کو اپنانے کا حوالہ دیا گیا ہے وہ ان ممالک کی پالیسی کے تحت ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا کہ استدعا کوویڈ پالیسی سے متعلق ہے، این سی او سی سے رجوع کر سکتے ہیں۔تحریری فیصلے میں عدالتِ عالیہ نے کہا کہ اگر این سی او سی کے پاس درخواست آئے تو توقع ہے کہ وہ موجودہ حالات کے تناظر میں فیصلہ کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا اپنے تحریری فیصلے میں یہ بھی کہنا ہے کہ عدالت درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کرتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..

پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

یونیورسٹی آف سرگودھا میں مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا انعقاد

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا   مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

امتحانی مراکز کی مؤثر نگرانی کی جا رہی ہے ، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی