- Home
- Education
- Educational News
- زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے اولڈ کیمپس کومیوزیم کے طو رپر متعارف کروایا جائے گا تاکہ برصغیر ..
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے اولڈ کیمپس کومیوزیم کے طو رپر متعارف کروایا جائے گا تاکہ برصغیر پاک و ہند کی زراعت میں وقوع پذیر ہونیوالی مرحلہ وار ترقی کو آنیوالی نسلوں کیلئے محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خطے کی شاندار اور برشکوہ ثقافت کو اجاگر کیا جا سکے
منگل 27 جولائی 2021 17:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب زراعی کالج کی یہ عمارت یونیورسٹی ہی نہیں بلکہ اس خطے کی ایک سو سال سے زائد عرصہ پر محیط ثقافت کواپنے اندر سموئے ہوئے ہے جسے آئندہ نسلوں کیلئے محفوظ کرنا ایک قومی ذمہ داری ہے جسے ہرصورت پورا کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ 1960ء کی دہائی میں ریڈیو پاکستان کے متعدد پروگرامز جن کے ذریعے کاشتکاروں کو میکسی پاک اور فرٹیلائزر کے حوالے سے نچلی سطح پر آگاہ کیا جاتا رہا ہے جس سے ملکی زراعت میں سبز انقلاب برپا کرنے میں مدد ملی تاہم اب ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں مقاصد کے حصول کیلئے غیرروایتی طریقوں کو بھی کام میں لانا ہوگا۔ مستنصر حسین تارڑ نے کہا کہ ہرچندآج کے بزرگ بہت سے معاملات میں نوجوانوں کی صلاحیتیوں پر اعتماد کرنے کے بجائے جملہ اُمور میں ان کی کماحقہ حوصلہ افزائی نہیں کرتے جس سے کچھ کرگزرنے کے حوالے سے ان کے اندر کا بحربیکراں ساحل مراد تک نہیں پہنچ پاتا۔ انہوں نے کہا کہ آج کے نوجوان صلاحیتوں کے اظہار میں کسی طو رپر بھی اپنے بزرگوں سے کمتر نہیں لیکن معمولی سی حوصلہ افزائی ان کی صلاحیتوں کو ایسی جلا بخش سکتی ہے جس سے وہ کامیابیوں کی نئی منازل طے کر سکیں۔ عثمان پیرزادہ نے کہا کہ یونیورسٹی کی کامیابیوں کو بہترطو رپر عوام تک پہنچانے کیلئے ڈاکومنٹری فلمز کوسوشل میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچایا جانا چاہئے تاکہ ملکی معیشت کی بہتری میں زرعی یونیورسٹی کے کلیدی کردار کو عوامی پذیرائی حاصل ہوسکے۔ ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل نیف سیٹ پروفیسرڈاکٹر طاہر ظہور‘ ڈین کلیہ فوڈ نیوٹریشن و ہوم سائنسز پروفیسرڈاکٹر مسعود صادق بٹ‘ پرنسپل آفیسرتعلقات عامہ پروفیسرڈاکٹر جلال عارف‘ ناظم اُمور طلبہ پروفیسرڈاکٹر شہباز طالب ساہی‘چیئرمین ایگرانومی ڈاکٹر شہزاد بسرا‘سینئر ٹیوٹر ڈاکٹر عبدالنوید‘ ڈاکٹر عائشہ ریاض‘ ڈاکٹر عاصم عقیل اور ڈاکٹر انور الحق بھی شریک تھے۔Browse Latest Health News in Urdu
پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا
زرعی یونیورسٹی پشاور اور اکوڑہ سیڈز کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادشت پر دستخط ہوگئے
زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
سندھ: میٹرک امتحانات، نقل کے 235 کیسز رپورٹ، 250 موبائل ضبط
یو ای ٹی لاہور میں ’’خلائی مشن سے خلائی ریسرچ تک‘‘کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار
خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں جنوبی کوریا کے تعاون سے روا یتی کھانوں میں جدت لانے کے مقابلے ..
جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خواتین کےلئے فیمیل فیکلٹی ہوسٹل کا آغازکر دیا گیا
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد
چیئرمین تعلیمی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
سندھ زرعی یونیورسٹی میں اینڈرائڈ ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد
نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں مستقبل کے حوا لے سے فلوریکلچرل
پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز کا 68 واں اجلاس
پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری