پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

پیر 18 اگست 2014 16:17

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء) پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 18اگست سے کھل گئے ہیں۔موسم گرما اور عید الفطر کی تعطیلات کے بعد تحصیل جہانیاں سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 18اگست پیر سے کھل گئے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں یکم جون تا14اگست موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھاجس میں 18اگست تک کی توسیع کی گئی تھی اس کے ساتھ ہی تعلیمی ادارے پیر18اگست سے کھل گئے جس کے بعد تدریسی امور کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu