ملالہ یوسف زئی کی بانکی مون سے ملاقات،تعلیم کیلئے کوششیں تیز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا

منگل 19 اگست 2014 12:37

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) ملالہ یوسفزئی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات۔ بان کی مون سے ملاقات میں ملالہ یوسفزئی نے تعلیم کے لیے کوششیں تیز کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ دوسر ی جانب نیویارک میں اقوام متحدہ کے ملینیم ڈیولپمنٹ گولز کے حوالے سے منعقدہ تقریب "عمل کے پانچ سودن" سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی آواز کی طاقت پریقین رکھنا چاہیے۔

(جاری ہے)

اسی طرح تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سوات میں دہشت گردی تھی ، لڑکیوں کواسکول جانے کی اجازت نہیں دی جارہی تھی۔400سے زیادہ اسکولوں کوتباہ کردیاگیا تھا لیکن ہم نے میڈیا چینلز اورمختلف اخبارات کے ذریعے اپنے حق کیلئے آوازاٹھائی۔بتایا کہ سوات میں کیا ہورہاہے اورتبدیلی لے آئے۔ملالہ نے نوجوانوں کوپیغام دیا کہ وہ جومشکلات جھیل رہے ہیں اورجن مسائل کاشکارہیں انہیں بیان کریں تب ہی تبدیلی لاسکتے ہیں۔ اس سے پہلے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف

یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15    اکتوبر  سے ..

کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 سے  اکتوبر  سے ..

یو ای ٹی لاہور میں پہلے پاک پولیمر سمپوزیم کا انعقاد

کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

زرعی یونیورسٹی پشاور اور اکوڑہ سیڈز کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادشت پر دستخط ہوگئے

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..