پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ 2014ء کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

بدھ 20 اگست 2014 21:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سالانہ 2014ء کے امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباو طالبات کے اعزاز میں خصوصی تقریب بروز جمعرات(آج) صبح:30 9بجے سنٹر فار انڈر گرایجوئیٹ سٹڈیز الرازی ہال میں منعقد ہوگی۔اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران مہمان خصوصی ہوں گے۔

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ 2014ء کے امتحانات میں بی ایس سی کی طالبہ صبا خالد رولنمبر21202 نے700 نمبر حاصل کر کے اوور آل ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ بی ایس سی کی طالبہ عتیقہ فخر رولنمبر128331 نے 682 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اور بی ایس سی کی طالبہ سمعیہ منیر رولنمبر66378 نے 670 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔اسی طرح بی اے کی طالبہ عائشہ معراج رولنمبر64893نے 680 نمبر لے کر بی اے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

جبکہ دوسری پوزیشن نایاب رمضان رولنمبر11061 نے 666 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اور امیدوار شہباز احمد رولنمبر 76705 نے 664 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان 2014ء میں کُل 133223امیدواروں نے شرکت کی جس میں سے 50211امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب 37.69فیصد رہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف

یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء

یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15    اکتوبر  سے ..

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 اکتوبر سے ..

کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 سے  اکتوبر  سے ..

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 سے اکتوبر سے ..

یو ای ٹی لاہور میں پہلے پاک پولیمر سمپوزیم کا انعقاد

یو ای ٹی لاہور میں پہلے پاک پولیمر سمپوزیم کا انعقاد

کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس

کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

زرعی یونیورسٹی پشاور اور اکوڑہ سیڈز کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادشت پر دستخط ہوگئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور اکوڑہ سیڈز کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادشت پر دستخط ہوگئے

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..