فیصل آباد ،امتحان میٹرک پارٹ فرسٹ (کلاس نہم) سالانہ 2014ء کے نتائج کا اعلان کر دیاگیا

جمعرات 21 اگست 2014 13:11

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) امتحان میٹرک پارٹ فرسٹ (کلاس نہم) سالانہ 2014ء کے نتائج کا اعلان کر دیاگیا، کامیابی کا تناسب 41.03 فیصد رہا، امتحان میں کل 153978 طلباء و طالبات نے شرکت کی جن میں سائنس گروپ کے طلباء کی تعداد 60421 اور طالبات کی 35722 تھی جبکہ آرٹس گروپ کے 27263 طلباء اور 30572 طالبات نے شرکت کی جن میں سے 63184 طلباء وطالبات پاس ہوئے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گزشتہ سال کلاس نہم کے نتائج 40.25 فیصد تھے اور یوں امسال نتائج سابقہ سال سے بہتر رہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف

یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15    اکتوبر  سے ..

کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 سے  اکتوبر  سے ..

یو ای ٹی لاہور میں پہلے پاک پولیمر سمپوزیم کا انعقاد

کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

زرعی یونیورسٹی پشاور اور اکوڑہ سیڈز کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادشت پر دستخط ہوگئے

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..