بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری میں سمسٹر 2014کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10ستمبر مقرر

جمعہ 29 اگست 2014 18:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سمسٹر 2014 میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10ستمبر2014مقرر کی گئی ہے ۔اعلامیہ کے مطابق مارننگ شفٹ میں کمپیوٹر سائنس ،بزنس ایڈمنسٹریشن ،کامرس ،انگریزی ،اکنامکس اور ایجوکیشن جبکہ ایوننگ شفٹ میں انگریزی، ایم فل ،قانون و ایجوکیشن میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے فارم کا اجراء کردیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ فیکلٹیز کے لئے داخلہ ٹیسٹ و انٹرویوز 14ستمبر کو منعقد کئے جائیں گے ۔جبکہ میرٹ لسٹ کا اجراء 16ستمبر 2014کو ہوگا۔کامیاب امیدوار ان کے لئے داخلہ فیس کی ادائیگی کی تاریخ 17ستمبر رکھی گئی ہے جبکہ کلاسز کا آغاز 22ستمبر 2014سے ہوگا ۔لیاری یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق وہ طلباء و طالبات جن کے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رزلٹ اب تک جاری نہیں ہوئے ہیں وہ داخلہ لینے کے اہل ہیں اور داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

یو ای ٹی لاہور میں ’’خلائی مشن سے خلائی ریسرچ تک‘‘کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار

خواجہ فرید یونیورسٹی   رحیم یار خان میں جنوبی کوریا کے  تعاون سے  روا یتی  کھانوں میں جدت لانے   کے مقابلے ..

جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خواتین  کےلئے  فیمیل فیکلٹی ہوسٹل کا آغازکر دیا گیا

انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام  9 مئی کے  حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد

چیئرمین تعلیمی بورڈ اور   کنٹرولر امتحانات  کا  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

سندھ زرعی یونیورسٹی  میں اینڈرائڈ ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان

گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد

نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری