- Home
- Education
- Educational News
- ایچ ای سی رینکنگ میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام ..
ایچ ای سی رینکنگ میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد 84.5نمبر لے کر پہلی پوزیشن
بدھ 27 مارچ 2024 12:07
(جاری ہے)
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے اورک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جعفر جسکانی اور یونیورسٹی کی فیکلٹی کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آنے والے سالوں میں بھی زرعی یونیورسٹی ترقی و کامرانی کی نئی راہیں مرتب کر کے زرعی اور دیہی ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی کے سائنسدان زراعت کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے کوشاں ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جدید تحقیقات کو کاشتکاروں کی دسترس تک پہنچاتے ہوئے فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تخفیف غربت کو بھی یقینی بنایا جا سکے۔Browse Latest Health News in Urdu
سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء
جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا
قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد
انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے درمیان روابط کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..
سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..
پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی