سيبس یونیورسٹی جامشورو میں "پرسنل برانڈنگ پروجیکٹ ڈسپلے" کے عنوان تحت پوسٹرز اور لوگوز نمائش کا انعقاد

جمعہ 29 مارچ 2024 17:43

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) شہید اللہ بخش سومرو (سيبس) یونیورسٹی آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج جامشورو میں شخصیت کی خصوصیت اور برانڈنگ کو ظاہر کرنے والے 60 سے زائد پوسٹرز اور لوگوز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ "پرسنل برانڈنگ پروجیکٹ ڈسپلے" کے نام پر مبنی، آرٹ ورکس کو کمیونیکیشن ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ کے تیسرے سال کے 22 طلباء نے تیار کیا جس میں زیادہ تر ڈیزائن کو ڈیجیٹلائز کیا گیا جس کی نگرانی فیکلٹی ممبران ممتاز علی منگی، محمد زمان بھٹو اور سیدہ جویریہ نے کی۔

وائس چانسلر سيبس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ارابیلا بھٹو نے ڈسپلے کا افتتاح کیا اور کہا کہ طلباء نے بامعنی کمپوزیشن میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور خیالات کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوسٹرز نوجوانوں کی صلاحیتوں، خیالات کی گہرائی، تخلیقی اظہار اور مارکیٹ کے علم کی کافی مؤثر طریقے سے عکاسی کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

طلباء کی طرف سے پیش کئے گئے شخصیت کی خصوصیت کے منصوبے مختلف شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات کی عکاسی کرتے نظر آئے جن میں قائداعظم محمد علی جناح، محترمہ بےنظیر بھٹو شہید، پروفیسر ڈاکٹر ارابیلا بھٹو، راشد منہاس شہید، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، پائلٹ مریم مختیار، منیبہ مزاری، سعادت حسن منٹو، عابدہ پروین، نور جہاں، استاد نصرت فتح علی خان، پروین شاکر، حنا ربانی کھر، بابر اعظم، ثنا میر اور دیگر شامل تهے۔

Browse Latest Health News in Urdu

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..

سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان  زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..