- Home
- Education
- Educational News
- زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور میٹاجینی بزنس گروپ کینیڈا کے مابین زرعی میدان میں مشترکہ کاوشیں ..
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور میٹاجینی بزنس گروپ کینیڈا کے مابین زرعی میدان میں مشترکہ کاوشیں عمل میں لانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
جمعہ 5 اپریل 2024 22:18
(جاری ہے)
معاہدے کے مطابق دونوں ادارے تحقیق، تربیت اور تدریسی میدان میں مشترکہ کاوشیں کریں گے۔ مزید برآں دونوں ادارے کیپسٹی بلڈنگ، تدریسی معلومات کا تبادلہ، مربوط تحقیقی منصوبہ جات کے سمیت سیمینارز، کانفرنسز کا بھی انعقاد کریں گے۔
ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد زراعت کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے تاکہ غذائی استحکام اور دیہی ترقی کو یقینی بنا کر ترقی کا نیا باب مرتب کیا جا سکے۔ انہوںنے کہا کہ مشترکہ کاوشوں سے ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ زرعی ترقی کے لئے امور سرانجام دیئے جائیں گے۔Browse Latest Health News in Urdu
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
بورڈ امتحانات میں نقل کے تدارک کیلئے ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، چیئرمین ..
پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف باٹنی کے زیر اہتمام سیمینار
پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان
یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام 2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز
اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری
یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ
ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے
زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط
جامعہ زرعیہ فیصل آباد تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..
سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء
جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا
قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد
انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے درمیان روابط کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..
سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق