جامعہ نعیمیہ میں عیدالفطرکی نماز6:15 پرادا کی جائے گی

عید الفطر کاخطہ اورنماز کی امامت علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کرائیں گی:ترجمان

منگل 9 اپریل 2024 20:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) جامعہ نعیمیہ میںعیدالفطرکی نماز6:15پرادا کی جائے گی۔عید الفطر کاخطہ اورنماز کی امامت علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کرائیں گے۔

(جاری ہے)

جامع مسجد چوک دالگر اں برانڈتھ روڑمیںنماز عیدالفطر7:00بجے ادا کی جائے گی ۔عیدالفطر کاخطبہ اورنماز کی امامت مفتی ندیم شازلی کرائیں گے۔عیدالفطر کے اجتماعات میں ملک وقوم کی سلامتی اورامت مسلمہ کیلئے خصوصی دعاکرائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام      2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی  بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

جامعہ زرعیہ فیصل آباد  تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..

سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء

جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد