یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلبا کیلئے ظہرانہ،وائس چانسلر کی خصوصی شرکت

منگل 16 اپریل 2024 18:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) عید الفطرکی مناسبت سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں غیر ملکی طلبا و طالبات کے اعزاز میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

جس میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ناصرحیات نے خصوصی شرکت کی جبکہ ڈین فیکلٹی آف کیمیکل،منرل اینڈ مٹیریل سائنسزپروفیسر ڈاکٹرنوید رمضان،ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹرمحمد شعیب،ڈین فیکلٹی آف سول انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر خالد فاروق،ڈین فیکلٹی آف نیچرل سائنسز،ہیومینٹیزاینڈ اسلامک اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹرمحمد شاہد رفیق،ڈین فیکلٹی آف ارتھ سائنسز اینڈانجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر،رجسٹرار محمد آصف،سینئر وارڈن پروفیسرڈاکٹرمحمد مشتاق،ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرزپروفیسر ڈاکٹرآصف علی قیصر،پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ شریف،پروفیسر ڈاکٹرصباحت اورغیر ملکی طلبا و طالبات شریک ہوئے۔

طلبا نے وائس چانسلر،فیکلٹی ممبران اور یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام      2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی  بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

جامعہ زرعیہ فیصل آباد  تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..

سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء

جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد