لاہوربورڈ نے 6 ہزارسے زائد مشکوک امتحانی عملے کی آئی ڈیزکو بلاک کردیا

بدھ 17 اپریل 2024 20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) لاہور بورڈ نے 6 ہزار سے زائد مشکوک امتحانی عملے کی آئی ڈیز کو بلاک کر دیا۔ نجی عملے کے تمام اساتذہ کو بھی آن لائن سسٹم سے باہر نکال دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ عملہ نقل کروانے میں ملوث تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ لاہور بورڈ کنڈکٹ برانچ کی جانب سے نجی عملے کو میرٹ کے برخلاف امتحانی ڈیوٹیوں پر لگایا گیا۔ اس حوالے سے بورڈ حکام نے بتایا کہ اب صرف ایجوکیشن اتھارٹیز اور ڈائریکٹر کالجز سے آنے والی فہرستوں کیمطابق عملے کی ڈیوٹی لگائی جا رہی ہے، اگر کسی جگہ عملہ نہیں تو وہاں ریٹائرڈ سرکاری ٹیچر کو تعینات کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

اسلام آباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ

علامہ اقبال یونیورسٹی،داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ  میں توسیع

تعلیم کے میدان میں علمِ ریاضی سے بصیرت حاصل کریں،وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی

جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی  میں تین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد

بورڈ امتحانات میں نقل کے تدارک کیلئے  ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، چیئرمین ..

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف باٹنی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام      2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد