جرمن سفارتخانے کے وفد کا جامعہ قراقرم کا دورہ، اعلیٰ تعلیم وتحقیق سمیت مختلف شعبہ جات میں کام کرنے پر تبادلہ خیال
جمعرات 12 جون 2025 19:40
(جاری ہے)
کے آئی یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے اسلام آباد سے آن لائن شرکت کی اور عالمی شراکت داریوں کو مضبوط کرنے کے لیے یونیورسٹی کے عزم پر زور دیا۔اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی اور ثقافتی تبادلوں کو مضبوط کرنے میں مد د ملے گی۔
دونوں فریقین نے مستقبل میں مل کر کام کرنے سمیت باہمی فوائد کے حامل جدید منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا۔اجلاس میں فیکلٹی ممبران نے خطے میں عالمی روابط کو فروغ دینے اور تعلیمی مواقع کو آگے بڑھانے کے لیے جامعہ قراقرم کے کلیدی کردار پر سیر حاصل گفتگو کی۔جسے جرمن وفد نے سراہتے ہوئے جامعہ قراقرم کے ساتھ مل کرکام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں

گلگت ،پولیس سپاہی کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،3افراد ہلاک ،2شدید زخمی

سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

گلگت بلتستان کے گورنمنٹ کالجز کی مجموعی کارکردگی اور معیار کو جِلا بخشنے کے لیے ’’پرنسپلز کانفرنس‘‘ ..

بارڈرپاس بارے مقامی تاجروں کے جائز تحفظات پر غور کیاجائے گا،حاجی گلبر خان

گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کاحل اور حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی گلگت نے عوام کو بارشوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی

کے آئی یو اورآغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے درمیان کووڈ19 کے اثرات سے نمٹنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سیمینار ،معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کے فروغ پر زور

ڈپٹی کمشنرکی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد،بجلی واجبات کی وصولی، ضلع بھر میں صفائی ستھرائی بارے تبادلہ ..

جرمن سفارتخانے کے وفد کا جامعہ قراقرم کا دورہ، اعلیٰ تعلیم وتحقیق سمیت مختلف شعبہ جات میں کام کرنے پر ..

گلگت،سٹی ہسپتال میں پولیس اور ملزم میں فائرنگ کا تبادلہ، خاتون جاں بحق

سٹی ہسپتال واقعہ، بے گناہ خاتون کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ برہم، ذمہ دار اہلکار گرفتار، اعلیٰ افسران معطل
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق