Haripur

UrduPoint Haripur

اٗردو پوائنٹ ہری پور

Haripur

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’ہری پور‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ ہری پور شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

ہری پور کی خبریں

سینٹر شبلی فراز کا این آر ٹی سی، ہری پور کا دورہ ، ساز و سامان کے متعلق ..

سینٹر شبلی فراز کا این آر ٹی سی، ہری پور کا دورہ ، ساز و سامان کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی

وفاقی وزیر توانائی کی ہدایت پر واپڈا افسران کا نسیم ٹان سیکٹر بی کا ..

وفاقی وزیر توانائی کی ہدایت پر واپڈا افسران کا نسیم ٹان سیکٹر بی کا دورہ، بجلی ڈیمانڈ کے حوالہ سے جائزہ لیا

پانچ جون کو عالمی یومِ ماحولیات کی میزبانی پاکستان کررہا ہے جو بہت بڑا اعزاز ہے ،وزیر اعظم

ہری پور کے صنعتی علاقہ حطار میں ذیشان نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

ایبٹ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید24افرادکروناوائر س کاشکارہوگئے

انچارج ٹریفک وارڈن سمیت د وتھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تقرری و تبادلہ جات

مغیث ثناءاللہ کو ڈی سی ہری پور تعینات کردیا گیا

سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کا سب ڈویژن غازی میں قائم سستا بازار کا دورہ

ایبٹ آباد، تلوکر روڈ اور ڈی سٹاپ سے ملکیار روڈ تک سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا عمل شروع

ہری پور، خانپور میں سوزوکی وین نالے میں گرنے سے ایک شخص زخمی

ہری پور،چنار کوٹ محلہ سوپلی کو 50 کے وی اے کا ٹرانسفارمر فراہم

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے کوآرڈینیٹر ساجد خان کا کانگڑہ گرڈ کا دورہ، متعلقہ افسران نے بریفنگ دی

طلبا و طالبات کھیل کود اور دیگر نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،ڈی آئی جی ہزارہ

ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور کو اے کیٹیگری کا درجہ دینے کی منظوری دے دی گئی،عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

مزید ہری پور کی خبریں

ہری پور کی مشہور شخصیات

Sardar Bahadur Khan

سردار بہادر خان

مزید مشہور شخصیات

ہری پور کے شعراء

Tahir Gul

طاہر گل

Saeed Khan

سعید خان

مزید شعراء

ہری پور شہر کی بنیاد1821 میں سکھ جنرل ہری سنگھ نلوہ نے فوجی نقطہ نظر سے رکھی۔ ہری پور شہر میں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا جس کی دیواریں 4 میٹر چوڑی اور16 میٹر اونچی تھیں۔ قلعہ میں داخل ہونے کے لئے چار دروازے تھے۔ ہري پور کا نام رنجيت سنگھ کےايک سِکھ جرنيل ہري سنگھ نالوا کے نام پر رکھا گيا۔ ہري پور تحصيل کو يکم جولائي 1992 ميں ضلع کا درجہ دے کر ضلع ايبٹ آباد سے علحيدہ کر دياگيا۔ یہ شہر اسلام آباد سے 65 کلومیٹر اور ایبٹ آباد سے 35 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس ضلع کو جغرافيائي محلِ وقوع کے لحاظ سے کليدي حيثيّت حاصل ہے۔ کيونکہ يہ ضلع ہزارہ ڈویژن اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے مابين ايک پھاٹک کا درجہ رکھتا ہے۔ دنيابھر ميں مٹی کا بنا ہوا سب سے بڑا بند تربیلا بند اسي ضلع ميں دریائے سندھ پر تعمير کيا گيا ہے

Haripur is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Haripur on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Haripur city to provide the full coverage of Haripur’s events and incidents.