Khairpur

UrduPoint Khairpur

اٗردو پوائنٹ خیرپور

Khairpur

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’خیرپور‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ خیرپور شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

خیرپور کی خبریں

حکومت پنجاب کا پارکس، سوئمنگ پولز، واٹر اسپورٹس اور دیگر تفریح مقامات ..

حکومت پنجاب کا پارکس، سوئمنگ پولز، واٹر اسپورٹس اور دیگر تفریح مقامات کھولنے کا اعلان

سندھ پولیس مکمل طور پر ناکام ہے تو آئین میں گنجائش موجود ہے،اسد عمر

سندھ پولیس مکمل طور پر ناکام ہے تو آئین میں گنجائش موجود ہے،اسد عمر

ایس ایس پی خیرپورظفر اقبال ملک کی سربراہی میں امن امان کی صورتحال کے متعلق ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کے ساتھ اجلاس

روڈ حادثات پر قابو پانے اور مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے موٹر وے پولیس موثر حکمت عملی اپنا رہی ہے، جاوید اقبال چدھڑ

خیرپورکے فوٹوجرنلسٹ ریاض حسین ناریجو کے گھر پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ بی سیکشن میں درج

خیرپور میں مسلح افراد کی فارنگ خاتون قتل شوہرزخمی مسلح افراد واردات کرکے فرار

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی خیرپور میرس میں تمام اساتذہ، آفیسرز اور اسٹاف کو کورونا ویکسین لگائی گئی

سابق صوبائی وزیر منظور وسان کے بھائی نادر وسان انتقال کرگئے

خیرپورٹنڈومستی گمبٹ کے قریب کار اور مسافر کوچ میں خوفناک حادثہ ، 4 افراد جاں بحق ،7 زخمی

سکھر ، کار اور مسافر کوچ میں خوفناک حادثہ ، 4 افراد جاںبحق ، 7 زخمی

خیر پور میں مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو مارے گئے

خیرپور : موٹروے پر ڈرائیور کو نیند آنا، چار افراد کی جان لے گیا

خیر پور میں مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو مارے گئے، اسلحہ بھی بر آمد

معاشرے میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے سوشل میڈیا کی مدد سے فیس بک پر ایک پیج بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر خیرپور

مزید خیرپور کی خبریں

خیرپور کی تصاویر

مزید تصاویر

خیرپور کے شعراء

Sachal Sarmast

سچل سرمست

مزید شعراء

صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے ۔ یہاں گنا کپاس ، تمباکو اور کھجوروں کی تجارت ہوتی ہے ۔ مصنوعات میں کپڑا ، زیورات اور ادویات قابل ذکرہیں۔ یہ شہر سابق ریاست خیر پور کا صدر مقام تھا۔ اس کی بنیاد 1783ء میں میر سہراب خان تالپور نے رکھی تھی۔ 1955ء میں اسے پاکستان میں شامل کیا گیا۔ شہر میں سات علمی و فنی کالج ہیں۔ شاہ لطیف یونیورسٹی بھی یہاں موجود ہے۔

Khairpur is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Khairpur on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Khairpur city to provide the full coverage of Khairpur’s events and incidents.