Aadmi Aur Doctor

آدمی اور ڈاکٹر

آدمی :” مجھے ڈاکٹر سے ملنا ہے۔ “ ڈاکٹر بولا: ”فرمائیں۔ میں ڈاکٹر ہوں۔ یہاں پر پریکٹس کرتا ہوں۔ “ آدمی نے کہا۔ ”میں اپنے علاج کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ “ ڈاکٹر نے کہا:” میں نے عرض کیا ہے میں یہاں پر پریکٹس کر رہا ہوں۔ “ آد می نے کہا۔ ”مجھے پریکٹس کرنے والا نہیں مجھے تو ایسا ڈاکٹر چاہیے جو میرا علاج کر سکے ورنہ میں طبعی موت مرنا پسند کروں گا۔ “

Your Thoughts and Comments